انوار القراٰن (جلد ۳)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 574 of 711

انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 574

تفسیر حضرت خلیفة المسیح الثالث ۵۷۴ سورة النبأ چلی جاتی ہیں۔تو انہیں کیسے نیا ہے گا۔پس نیند کا یہ حق قائم کر دیا اور جہاں یہ ذکر ہے کہ وہ زکوۃ دیتے ہیں یا مِنَا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ کا مطلب یہ ہے کہ ہم ہر چیز اللہ تعالیٰ کی تسلیم کرتے اور ہر چیز کا مصرف اور خرچ خدا کی ہدایت کے مطابق ہو تو صحیح سمجھتے ہیں ورنہ ہمارا اپنا کوئی حق نہیں۔(خطبات ناصر جلد دوم صفحه ۶۳۱،۶۳۰)