انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 492
تفسیر حضرت خلیلة امنبع الثالث ۴۹۲ سورة التحريم کر کہ جو تو نے ہمیں نورد یا وہ نور مکمل ہو جائے ہماری زندگی میں اور جن انتہاؤں تک پہنچنا ہمارے لئے مقدر تھا ہمیں وہاں تک پہنچا ہماری غلطیاں کو تا ہیاں روک نہ بن جائیں اور تیری رضا کی انتہا کو ہم (خطبات ناصر جلد ہشتم صفحه ۲۹۹،۲۹۸) حاصل نہ کر سکیں۔