قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے

by Other Authors

Page 98 of 145

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 98

* قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) توحید کا ذکر بھگوت گیتا سے: یو مام احم آنادم چه ویتی لو کہ بیشورم - 0 اسموڈ صح سہ مریشوسر وہ پاپینج پدم چیتے۔ترجمہ: اے انسانوں اپنے ایشور کو پہچانوں کیونکہ وہ ایک ایشور تمہارا پیدا کرنے والا ہے اس ایشور نے تمہیں ہوا ( وایو ) دیا۔اگنی دیا، دھرتی دیا، آسمان دیا، جل دیا تم اپنے ایشور کو پہچا نو جس نے تمہیں اتنے انعامات دئے۔اے انسانوں اگر تم مجھے نہیں پہچانو گے تو بہت بڑی گمراہی میں ہونگے۔بھگوت گیتا ادھیائے 3 شلوک 10) ترجمہ : میرے صفات کو نہ جاننے والے بے وقوف لوگ مجھے جسم والا سمجھ کر میری بے عزتی کرتے ہیں۔( گیتا، ادھیائے 9 شلوک 11) ترجمہ: اپنی غیر ظہور پذیر شکل میں تمام کائنات میں سرائیت کئے ہوئے سبھی جاندار مجھ میں سے ہیں لیکن میں ان میں رہتا نہیں۔( گیتا، ادھیائے 9 شلوک 11) 98 88