قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے

by Other Authors

Page 72 of 145

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 72

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) اعتراض آیت نمبر : (0)2 فَلَنُذِيقَنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا عَذَابًا شَدِيدًا لا وَ لَنَجْزِيَنَّهُمْ أَسْوَا الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُوْنَ * ( سورة حم السجدة سورۃ نمبر 41 آیت نمبر 28) پس ہم یقیناً اُن لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا سخت عذاب کا مزا چکھائیں گے اور انہیں اُن کے بدترین اعمال کی لاز ما جزا دیں گے۔اعتراض آیت نمبر : (p)2 ذلِكَ جَزَاءُ أَعْدَاءِ اللَّهِ النَّارُ لَهُمْ فِيْهَا دَارُ الْخُلْدِ جَزَاءُ بِمَا كَانُوا بِايْتِنَا يَجْحَدُونَ = ( سورة حم السجدة سورۃ نمبر 41 آیت نمبر 29) ط ترجمہ: یہ ہو کر رہنے والی بات ہے کہ اللہ کے دشمنوں کی جزا آگ ہے۔اُن کے لئے اس میں دیر تک رہنے کا گھر ہے۔یہ جزا ہے اس کی جو ہماری آیات کا وہ دانستہ انکار کیا کرتے تھے۔72