قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے

by Other Authors

Page 73 of 145

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 73

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) اعتراض آیت نمبر : (s)2 ياَيُّهَا النَّبِيُّ حَرْضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ إِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ عِشْرُونَ صُبِرُونَ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ ، وَ ج اِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ مِائَةُ يَغْلِبُوا أَلْفًا مِنَ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا بِأَنَّهُمْ قَوْمُ لا يَفْقَهُونَ ) ۶۶ ( سورۃ التوبه ، سورۃ نمبر 9، آیت نمبر (14) ترجمہ : اے نبی ! مومنوں کو قتال کی ترغیب دے۔اگر تم میں سے ہیں صبر کرنے والے ہوں تو وہ دوسو پر غالب آجائیں گے۔اور اگر تم میں سے ایک سو ( صبر کرنے والے ) ہوں تو وہ کفر کرنے والوں کے ایک ہزار پر غالب آجائیں گے کیونکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو کچھ سمجھتے نہیں۔اس آیت کی وضاحت کرتے ہوئے حضرت خلیفہ امسیح الرابع فرماتے ہیں کہ : حضرت محمد رسول اللہ صلی ایام کوحکم فرمایا گیا ہے کہ مومنوں کو قتال کی تحریض کریں۔اگر چہ وہ تھوڑے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے کہ وہ اپنے سے دس گنازیادہ تعداد پر غالب آ سکتے ہیں۔لیکن یہ مراد نہیں کہ ہرا کیلا شخص اپنے سے دس گنا زیادہ لوگوں پر 73