قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 49
قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) فرمایا ان کے اسمائے گرامی و زمانہ خلافت کی تاریخ درج ذیل ہے: (1) حضرت حاجی الحرمین مولانا نور الدین صاحب رضی اللہ عنہ از مورخہ 27 مئی 1908 تا 13 مارچ 1914 (وفات) (2) حضرت حاجی الحرمین مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب رضی اللہ عنہ از مورخہ 14 مارچ 1914 تا 8 نومبر 1965 (وفات) (3) حضرت حافظ مرزا ناصر احمد صاحب رحمہ اللہ تعالی از مورخه 8 نومبر 1965 تا 8 جون 1982 ( وفات) (4) حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب رحمہ اللہ تعالی 10 جون 1982 تا 19 اپریل2003( وفات) (5) حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب نصرہ اللہ نصر اعزیزہ از 22 اپریل 2003۔دعا ہے اللہ تعالی تادیر آپ کو صحت و سلامتی والی طویل عمر عطا فرمائے۔آمین حفاظت قرآن مجید اور جماعت احمدیہ: جماعت احمدیہ مسلمہ نے ہر دور میں حضرت بانی اسلام محمد مصطفی سالی یم اور قرآن مجید کی طرف منسوب ہونے والے اعتراضات کے جوابات دیئے ہیں اور ہمیشہ قرآن 49