قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے

by Other Authors

Page 131 of 145

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 131

قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) لہذا درخواست دہندہ کو اس سے گریز کرنا چاہئے کہ ملک اور قوم کی سلامتی اور خیر اسی میں ہے کہ باہمی اتحاد کو فروغ دیا جائے اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے اور ہمارے ملک کو ہر لحاظ سے سلامت رکھے اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ترجمہ: وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلغُ الْمُبِينُ (سورۃ یسع ،سورۃ نمبر 36 آیت نمبر 18 ) اور ہم پر کھول کھول کر بات پہنچانے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں۔131