قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے — Page 2
قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے ( قرآن مجید کی 26 آیات پر اعتراضات کے جوابات) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ہمیں سیدھے راستہ پر چلا۔डै صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِينَ ان لوگوں کے راستہ پر جن پر تو نے انعام کیا۔جن پر غضب نہیں کیا گیا اور جو گمراہ نہیں ہوئے۔سید وسیم رضوی ولد سید محمد زکی مرحوم سابق چیئر مین شیعہ وقف بورڈ یوپی تحریر کرتے ہیں کہ میں آپکے سامنے قرآن مجید کے بارے میں چند امور رکھتا ہوں۔ان پر سنجیدگی سے غور کیجئے۔(ختم شد) موصوف کے امور قرآن شریف پر اعتراضات کا ایک سلسلہ ہے جو انہوں نے اپنی درخواست میں کیا ہے، اُنکے اعتراضات کے جوابات درج ذیل ہیں : 2