قندیلیں — Page 8
دوسرے الدنيا سبحن للمومن وجنة للكافر، حضرت محمد صلى اله علیه وسلم کی حدیث مبارکہ کے مطابق اس گلدستہ کا ہر پھول دنیا سے بے پرواہ نظر آتا ہے اس کی ساری محبتیں خدا تعالیٰ کے لئے نظر آتی ہیں۔یہ سب پھول اپنی مقدس ہستیوں میں خدا تعالٰی کے نور کے چراغ اور قند پلیس لے کر اپنے ہم عصروں کے لئے خدا تعالیٰ کا نورانی جلوہ دکھانے کے لئے مصروف رہے۔میں آخر میں بڑے ادب کے ساتھ صرف اس خواہش کا اظہار کروں گی کہ پڑھنے والے اپنے لئے اور خاک ان کے لئے دعا کریں کہ مولا کریم نے جو روحانی جسمانی طبیعی طاقیتں اور استعدادیں عطا فرمائی ہیں ہم سب ان کو نقطہ کمال تک پہنچانے کے لئے کوشش کرسکیں۔محترمہ امتہ الباری ناسر صاحبہ سیکرٹری اشاعت نے خاکسار کی پوری پوری نہوں نے حوالہ جات کی ترتیب و تدوین میں راہنمائی فرمائی اور پوری معاونت فرمائی۔خدا تعالیٰ خود ان کی بہترین جزا بن جائے۔آمین