قندیلیں

by Other Authors

Page 144 of 194

قندیلیں — Page 144

ہو گیا ہے۔۱۴۴ (حیات قدسی حصہ پنجم صفحه ۵۶ - ۵۷) ذوق عبادت حضرت مولانا نذیر احمد علی صاحب کے ایک پرانے دوست احمد یہ ہوسٹل کے روحانی ماحول اور حضرت مولانا نذیر احمد علی صاحب کے ذوق عبادت کے متعلق بیان کرتے ہیں کہ ایک روزہ مولوی صاحب میرے پاس آکر زار و قطار رونے لگے۔میں سمجھا کہ گھر سے کوئی اندو مبناک خبر آئی ہوگی۔اور انہیں تسلی دینے لگا۔جب آپ ذرا ضبط کر سکے تو کہنے لگے کہ بھائی جی ! کل سے مجھے نماز میں لذت نہیں آرہی۔یہی وہ مستی میں جہنوں نے اپنی کمزوری اور بیماری کے باوجود بعد میں آنے والے مرتبان کیلئے ایک شاندار مثال قائم کی۔انہوں نے مولوی محمد صدیق صاحب کو جو بوجہ بیماری کمزور تھے۔ایک سفر میں جہاں درمیانی پہاڑی بہت بلند تھی۔راستے میں نالے اور ندیان بہت تھیں اپنی پیڈ پر اٹھا کر گزارا۔١٩٩٤ ء۔د روزنامه الفضل ۲۶ دسمبر سته ) " دوہری ریکٹ" صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ قادیان کے قریب ایک گاؤں جس کا نام نواں پنڈ " تھا۔ہماری جدی جائداد میں سے تھا۔ابا جان وہاں ٹینس کھیلنے جاتے اور مجھے ساتھ لے کر جاتے کبھی بھی ناغہ نہیں ہوا۔۱۵ ۲۰ منٹ کے لئے ریکٹ دے دیتے کہ لو اب تم کھیلو۔جس ریکٹ سے آپ کھیلتے