قندیلیں

by Other Authors

Page 125 of 194

قندیلیں — Page 125

۱۲۵ ماں کی دعا حضرت سیدہ مہر آیا صاحبہ حضرت امیم طاہر صاحبہ کی سیرت بیان کرتے ہوئے تحریر فرماتی ہیں کہ پھوپھی جان کی نرینہ اولاد صرف عزیز ظاہر تمہ ہی ہیں۔آپ دعا کرتیں اور پھر دوسروں سے یہ دعا کروائیں کہ میرا ایک ہی بیٹا ہے۔خدا کرے کہ خادم دین ہو۔میں نے اسے خدا کے راستہ میں وقف کیا ہے۔اللہ تعالیٰ اسے حقیقی معنوں میں واقف بہائے۔اور پھر آنسوؤں کے ساتھ یہ جملے بار بار دہرائیں۔ر تابعین اصحاب احمد جلد سوم - سيرة ام طاہر صفحه (۲۲۳) خدا تعالیٰ کی طرف سے ماتم کیسی سید نا حضرت مسیح موعود کے وصال کے ایام میں صاحبزادہ مرزا سلطان محمد صاحب جالندھر میں افسر مال تھے۔حضور کی وفات سے پیشتر آپ باہر اپنے حلقہ میں دورہ پر تھے۔دورہ ختم کر کے آپ واپس گھوڑے پر سوار ہو کر جالندھر کی طرف تشریف لا رہے تھے کہ راستہ میں آپ کو یکا یک الہام ہوا۔ما تم پر سی" راستہ میں دوبارہ الہام ہوا۔آپ نے قیاس کیا کہ شاید تائی صاحبہ کا انتقال ہو گیا ہے مگر ا بھی گھوڑے پر ہی سوار چلتے گئے کہ تیسری مرتبہ پھر الہام ہوا " ماتم پرسی جس پر آپ بہت خوفزدہ ہو گئے اور فوراً گھوڑے سے اتر کر زمین پر بیٹھ گئے اور سخت پریشانی میں سوچنے لگے کہ اس الہام کا مطلب کیا ہے۔آخر گہرے سوچ بچار کے بعد دل میں یہ سوال اٹھا کہ خدا تعالیٰ کی