قندیلیں — Page 10
نے آنکھیں کھولیں اور فرمایا "موت کیا ہے ؟ یہ ایک مرکب ہے خود دست کو دوست کے پاس پہنچا دیتا ہے۔اگر دت نہ ہوتی تو سالکوں کے تمام سلوک نا تمام رہ جانتے " اصحاب احمد جند چهارم ، روایت ظفر صفحه ۱۶۳) نذر قبول ہو گئی حضرت منشی نطفه را حمد صاحب کپور تفضلوی فرماتے ہیں کہ میاں جی نظام الدین احمدی ساکن کپور تھا۔نہایت ہی غریب آدمی تھے پیدل چل کروہ قادیان گئے اور دو آنے حضور کو نذر کے طور پر پیش کئے۔حضور نے جزاکم اللہ کہ کر دو آنے لے لئے۔چند دن بعد نظام الدین صاحب رحمت ہونے لگے حضور نے فرمایا ٹھہرو! اندر سے جا کر سات یا آٹھ روپے حضور لائے اور میاں جی نظام الدین کو عنایت فرمائے۔روایات ظفر اصحاب احمد جلد چه مارم صفحه ۱۵۹) مہمان نوازی منشی فلفر احمد صاحب کی ہی روایت ہے کہ موزت صاحب اپنے پینے کی جمہ کبھی کیلئے کواڑ نہ بیٹھتے تھے حضرت صاحبزادہ محمود احمد صاحب تھوڑی تھوڑی دیر اجر آکر کہتے " ابا کنڈا کھول" اور حضور اٹھ کر کھول دیتے۔میں ایک دفعہ حاضر خدمت ہوا۔حضور پوریے پر بیٹھے ہوئے تھے۔مجھ کو دیکھ کر آپ نے پلنگ اٹھایا۔اندر اٹھا کر لے گئے۔میں نے کہا حضور یں اٹھا لیتا ہوں۔آپ نے فرمایا۔بھاری زیادہ ہے۔آپ سے