قدرت ثانیہ کا دورِ اوّل — Page 68
قدرت ثانیہ کا دور اوّل وقار الامراء بہادر نے ایک موقعہ پر 2250 روپے ماہوار پر آپ کی خدمات کو حاصل کیا۔اس اخبار کے پہلے شمارے میں اغراض و مقاصد کے تحت مندرجہ ذیل مقاصد مذکور ہیں۔1- الحکم ہر انگریزی مہینے کی 8-15-24-29 تاریخوں کو امرتسر سے علی العموم 16 صفحوں پر عند الضرورت زیادہ پر شائع ہوگا۔2 الحکم“ کا مقدم اور اوّل فرض ہوگا کہ وہ گورنمنٹ اور رعایا کے روابط کو مضبوط اورمستحکم کرے۔23 حکم کے مضامیں میں پارٹی سپرٹ کام نہ کرے گی۔اور اس لئے ایسے مضامین پر جو دل آزار یا مزیل حیثیت عرفی ہوں شائع نہ ہوں گے۔ہوگا۔4- مجد والوقت حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کے مشن کا سچا خادم ہونے کا’الحکم کو فخر 5 الحکم کے جملہ مضامین از سرتا پا وہی ہوں گے جو ہر پہلو سے اسلام اور اہل اسلام کے لئے مفید ہوں۔66 جیسا کہ او پر ذکر ہو چکا ہے حضرت خلیفتہ المسیح اول اخبارات کی اشاعت میں ہر قسم کی روک دور کرنے کی ہرممکن کوشش فرماتے تھے اور ایڈیٹر کی حوصلہ افزائی فرماتے تھے چنانچہ بعض مجبور یوں اور مالی مشکلات کی وجہ سے ”الحکم کچھ عرصہ کے لئے بند ہو گیا۔تو حضرت خلیفتہ مسیح اول نے اس کی اپنی گرہ سے مدد بھی فرمائی اور اس کے انتظام میں عمدگی اور با قاعدگی پیدا کرنے کے لئے حضرت مرز امحمود احمد صاحب (خلیفہ اسیح الثانی) کو اس کے مالی معاملات کا نگران مقرر فرمایا۔چنانچہ اخبار الفضل 25 فروری 1914 میں حضرت عرفانی صاحب کی طرف سے مندرجہ ذیل اعلان شائع ہوا: اللہ تعالیٰ کے فضل سے 'الفضل' کی اگلی اشاعت تک الحکم جاری ہو کر اپنے ناظرین کی خدمت میں پہنچ جائے گا۔احکم کی ضرورت کے متعلق اس سے زیادہ کیا لکھا جاسکتا ہے کہ حضرت۔۔۔خلیفہ مسیح نے سالانہ جلسہ کے موقع پر اس کی پرانی خدمات کی قدر کرتے ہوئے اس (68)