قسمت کے ثمار

by Other Authors

Page 264 of 365

قسمت کے ثمار — Page 264

2- احمد یہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ قادیان 3- صدر انجمن احمد یہ قادیان کے ایک دفتر میں ایک فنی خرابی کی اصلاح 4۔حضرت صاحب کی کوٹھی ( ڈلہوزی ) میں تعمیر کی ایک فنی خرابی کی اصلاح 5- اراضی ربوہ کی پیمائش و نقشہ کی تیاری 6- صدرانجمن احمد یہ ربوہ کے دفاتر کی تعمیر کے سلسلہ میں مشورہ ورہنمائی 7- مسجد اقصیٰ ربوہ کی تعمیر میں مشورہ 8-دار الحمد احمد یہ ہوٹل لاہور کی تعمیر 9- جدید پریس ربوہ کی تعمیر 10 - دفتر پرائیویٹ سیکرٹری کی دومنزلہ عمارت کی تعمیر 11۔کوٹھی دار السلام النصرت کی تعمیر 12 - صدر انجمن احمد یہ ربوہ کی بعض عمارات کی مرمت اور دوبارہ تعمیر 13 - سرائے فضل عمر کی تعمیر 14۔بورڈنگ ہاؤس تعلیم الاسلام ہائی سکول ربوہ کی مرمت 15 - حضرت ام متین اور حضرت مہر آپا کی رہائش گاہ کی مرمت و ایزادی وغیرہ 300 سے زائد صفحات کی داستان حیات ایمان و توکل اور محنت ولگن کی داستان ہے۔مجھے تو یہ کتاب پڑھتے ہوئے یوں لگا کہ اس کتاب کی ہر سطر میں یہ دردمندانہ اپیل پائی جاتی ہے کہ: ہم تو جس طرح بنے کام کئے جاتے ہیں آپ کے وقت میں یہ سلسلہ بدنام نہ ہو (روزنامه الفضل ربوہ 28مارچ 1995ء) 264