قسمت کے ثمار — Page 124
قرآں خدا نما ہے خدا کا کلام ہے رمضان قرآن مجید کے نزول کا مہینہ ہے۔حضور سالینی ای ام اس مقدس مہینہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کی معیت میں قرآن مجید کا دور مکمل فرمایا کرتے تھے اور اسی بابرکت مہینہ میں قرآن مجید کا نزول شروع ہوا۔ہماری جماعت کے قیام کا مقصد بھی یہی ہے کہ قرآن مجید سے دوری اور بعد پیدا ہو چکا تھا اور قرآن مجید مہجور ومتروک ہو کر اور اس پر ایمان حضور سالی یلم کی پیش خبریوں کے مطابق اٹھ چکا اور گویا ثریا ستارے پر جاچکا تھا اسے پھر سے زندگی بخش حقیقت اور روشنی عطا کرنے والی معرفت کے طور پر دنیا میں عام کیا جائے۔حضرت مسیح موعود مالی) کی کتب آپ کے ملفوظات و نقار بیرقرآنی فہم وعلوم کو عام کرنے کا بنیادی ذریعہ تھے۔حضرت خلیفہ اسیح الاوّل رضی عنہ کا قرآن مجید سے پیار ومحبت اپنی مثال آپ تھا۔آپ دن رات قرآن مجید پڑھنے پڑھانے میں مصروف رہتے یہی آپ کی غذا اور یہی آپ کا شوق تھا۔حضرت خلیفتہ المسیح الاول یہ کوتفسیر قرآن کا خاص علم عطا ہوا تھا جسے آپ نے جماعت میں منتقل فرمایا اور یہ آپ کا ایک عظیم کارنامہ تھا آپ نے اپنے شاگردوں کی ایک ایسی جماعت تیار کر دی جو قرآن مجید پڑھنے پڑھانے میں مشغول رہی۔حضرت مصلح موعوری اور بھی آپ کے شاگردوں میں سے ہی تھے۔اسی طرح حضرت حافظ روشن علی صاحب نئی شہید اور حضرت میر محمد اسحق صاحب بنا وہ بھی آپ کے نمایاں شاگردوں میں سے تھے۔حضرت حافظ روشن علی صاحب بینی یمن کو اللہ تعالیٰ نے یہ 124