قسمت کے ثمار

by Other Authors

Page 357 of 365

قسمت کے ثمار — Page 357

بچے :2 بچے عطاء الاول، عطیہ، منزہ ، آمنہ۔رشید احمد بیگم ناصرہ رشید صاحبہ (یوکے) نبیل احمد (مربی سلسلہ احمدیہ ) ماریہ ، حانیہ۔نیز اہلیہ محترم اعجاز کریم الدین صاحب (یوکے) صدف، رخشندہ غزالہ۔وسیمہ اہلیہ محترم محمد ادریس صاحب (ریجنل امیر فرنیکفرٹ جرمنی) مانده، عامر احمد، ارسلان احمد۔آصف محمود باسط (ایم ٹی اے ) بیگم نصرت جہاں صاحبہ (یوکے) رومان، بارعہ، ریحانہ۔خاکسار کی اگلی نسل میں وقف زندگی کا سلسلہ بہ تائید الہی جاری ہے۔پوتا عزیز نبیل احمد ابن رشید احمد مربی سلسلہ بن کر سوئٹزرلینڈ میں تعینات ہے۔دوسرا پوتا عزیز رومان احمد ابن آصف محمود باسط جامعہ احمدیہ میں زیر تعلیم ہے۔باپ بیٹا ودنوں وقف زندگی ہیں۔مجھے افق پہ اجالا دکھائی دیتا ہے۔00 357