قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 57 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 57

۵۷ کے ساتھ پیش آئیں۔اور ایک دوسرے کی محبت اور شفقت التزام اور رعایت باہمی سے د ترجمه انه انگریزی تفسیر سورة النساء آیت (۲۰) کام لیں۔جس کو خدا نے جوڑا ہے۔اسے گندے برتن کی رحمت توڑو حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) وَشَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ در حقیقت نکاح مرد اور عورت کا باہم ایک معاہدہ ہے۔یہیں کوشش کرد کہ اپنے معاہدہ میں دغابازہ نہ شہر۔اللہ تعالے قرآن شریف میں فرماتا ہے۔وال رُوهُ بِالْمَعْرُوفِ یعنی اپنی بیویوں کے ساتھ نیک سلوک کے ساتھ زندگی بسر کرو۔اور حدیث میں ہے۔خیر کو خیرك ولا هل باهله اربعين) یعنی تم میں سے اچھا وہی ہے۔جو اپنی بیوی کے ساتھ اچھا ہے۔سو روحانی اور جسمانی طور پر اپنی بیویوں سے نیکی کرو۔ان کے لئے دُعا کرتے ہو۔اور طلاق سے پر ہیز کرو کیونکہ نہایت بکر تخدا کے نزدیک وہ شخص ہے۔جو طلاق دینے میں جلدی کرتا ہے۔جس کو خدا نے جوڑا ہے اس کو گندے بزنین کی طرح جلد مست تو رو۔ر ضمیمہ تحفہ گولڑویہ مت ۲ حاشیہ اور اربعین نمبر ۳ مرد حاشیه ص بیوی سے احسان اور مرد سے پیش آنا چاہیئے قرآن شریف میں پی سکہ ہے کہ اگر مرد اپنی عورت کو مروت اور احسان کی روح سے ایک پہاڑ سونے کا بھی دے۔تو طلاق کی حالت میں واپس نہ لے۔اس سے ظاہر ہے کہ اسلام میں عورتوں کی کس قدر عزت کی گئی ہے۔ایک طرف سے تو مردوں کو عورتوں کا نوکر ٹھہرایا گیا ہے اور بہر حال مردوں کے لئے قرآن شریف میں یہ حکم ہے کہ وَعَاشِرُونَ بِالْمَعْرُوفِ۔یعنی تم اپنی عورتوں سے ایسے حسن سلوک سے معاشرت کرو کہ ہر ایک عقلمند معلوم کر سکے کہ تم اپنی