قواریر ۔ قوامون — Page 5
وَمَنْ يَعْصِ الله وَرَسُولَهُ وَيَتَعَدَّ حدود لا يُدْخِلُهُ نَارًا خَالِدًا فيهَا وَلَهُ عَذَابٌ مُهِينَ (سورة النساء آیت نمبر ۱۵ ع ترجمہ: اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اس کی مقرر کردہ مدد سے آگے نکل جائے۔اسے وہ آگ میں داخل کرے گا۔جے میں وہ ایک لمبے عرصہ تک رہتا چلا جائے گا۔اور اس کے لئے رسوا کرنے والا عذاب (مقدم) ہے۔حضرت مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہو) اس آیت کے تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جو شخص خدا اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے اور اس کی مروت سے باہر ہو جائے۔خدا اس کو جہنم میں داخل کرے گا۔اور وہ جہنم سے ہمیشہ رہے گا۔اور اس پر ذلیل کرنے والا عذاب نازل ہوگا۔(حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۲۶)