قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 18 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 18

١٨ تو یاد رکھیں کہ ان کے اوپر بھی ایک ایسا خدا ہے جو ہر ایک سے بلند اور بڑا ہے جو اختیار خا دندوں کو بیولوں پہ دیا گیا ہے اس کے ہر ایک غلط یہ ناؤ کا اللہ تعالے ان سے پورا پورا حساب لے گا۔د ترجمه از انگریزی تفسیر کبیر سورة النساء آیت نمبر ۳۵) حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو اسی آیت کی تفسیر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جن عورتوں کی طرف سے ناموافقت کے آثار ظاہر ہو جائیں میں کتھر ان کو نصیحت کرو اور خواب گاہوں میں ان سے جدا ہو۔اور مارو۔ریعنی جیسی جیسی صورت اور مصلحت پیش آدے پس اگر وہ تمہاری تابعدار ہو جاویں تو تم بھی طلاق وغیرہ کا نام نہ لور اور نکیر نہ کرو کہ کبریائی خدا کے لئے مسلم ہے۔یعنی دل ہیں نہ کہو کہ اس کی مجھے کیا حاجت ہے کہیں دوسری بیوی کر سکتا ہوں بلکہ تواضع سے پیش آؤ کہ تواضع خدا کو پیاری ہے۔(آریہ دھرم مش۳)