قواریر ۔ قوامون — Page 15
لشور (سرکش نا فرمانبردار) یه اسم مصدر نشر سے ہے۔یعنی اس نے اپنے آپ کو اٹھایا۔ابھارا۔بلند کیا۔نَشَرَتِ المرأَةُ عَالَى زَوْجِهَا کا مطلب ہے کہ عورت اپنے خاوند کے خلاف اعتی یا اس نے اپنے خاوند کی نافرمانی کی۔اور اپنے آپ کو میاں کے خلاف اونچا گیا۔بلند کیا۔مانہ کیا۔اور میاں سے مقابلہ کیا۔مزاحمت کی) اور اس کی بری ساتھی تھی۔نشر المرعلی زوجات کا مطلب ہے کہ خاوند نے اپنی بیوی کے ساتھ نا انصافی کی اور ظالمانہ سلوک کیا۔اور اس کو فراموش کر دیا۔یا اس سے بے تعلق ہو گیا۔یا وہ اس سے نفرت کرتا تھا اور اس کے لئے بڑا ساکتی تھا۔LANE AND AQRAB اهجو دھن۔(ان کو اکیلا چھوڑ دو) هجس کا مطلب ہے کہ اس نے اپنے آپ کو کاٹ لیا۔یا علیحدہ کر لیا۔دوستی کا برتاؤ کرنے سے مشفقانہ مہربانی اور محبت کا تعلق۔یا رفاقت سے میل جول یا مبا شرت سے اس نے اس کو چھوڑ دیا۔یا دست بردار ہو گیا۔اس نے اس کو کاٹ دیا۔یعینی با نکات کر دیا۔تقاطعہ کردیا۔اور اس سے بات کرتی بند کر دی۔یا ملنا بند کر دیا۔ج الشئ۔اس نے اس چیز کو چھوڑ دیا۔یا اس سے دست بہ دانہ ہو گیا۔اس نے راس سے کنارہ کر لیا۔جر زوجته - اس نے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی۔یا اس سے دور رہا۔انگ رہا۔اخر بودن سرزنش کرنا۔سزا دنیا یا ماخوذ ہے ضَرَبَ سے۔خوب ہے یعنی پیٹنا۔مارنا۔زد و کوب کرنا۔ضرب لگانا۔ہاتھ سے مارنا یا سکروی وغیرہ سے چنا نچہ اس نے اس کو مارا۔عليا - بلند اونچا۔عالی۔ماخوذ ہے علا سے یعنی وہ بلند ہو گیا۔مرتفع ممتاز اعلیٰ۔بلند مرتبہ۔بلند پایہ۔سرفرانہ ہو گیا۔تعالی کا مطلب ہے کہ وہ بلند یا اونچا تھا۔یا اونچا ہو گیا۔بلند مرتبہ ہو گیا۔بلند وبرتر۔تعریف کیا گیا۔