قواریر ۔ قوامون — Page 16
14 علی کا مطلب ہے۔اونچا۔بلند پایہ۔یا اعلیٰ مرتبہ کے لحاظ سے مقام یا منحہ عظمت در فوت یا شان و شرکت کے لحاظ سے۔العالی۔یہ اللہ تعالے کا صفاتی نام ہے۔مثال کے طور پر (سورۃ البقرہ آیت ۲۵۶) کا مطلب ہے۔بلند۔سب سے بڑھ کر بلند سب سے ادبی۔وہ ہستی جس سے زیادہ بلند اور اعلی کوئی چیز نہیں۔المتَعَانِی۔یہ بھی اللہ تعالے کا ایک صفاتی نام ہے۔شلاً ( ۱۰ : ۱۳) اس کا مطلب ہے وہ جو اعلیٰ ہے۔یا جو نہایت بلند و برتر ہے۔بہت دینا یا سب سے بڑھ کر بلند۔غایت درجه عالی ہر ایک بلند اور، علیت بیده که نهایت علی درجہ کا۔تفسير۔یہ آیت دو وجوہات بیان کرتی ہے کہ مرد کہ خاندان کا سر کر دی کیوں بنایا کیا ہے (1) مرد کی ذہنی اور جسمانی صلاحیت کی بالادت کی وجہ سے۔(۲) چونکہ مرد کمانے والا ہے اور نان نفقہ مہیا کرنے والا ہے گنیہ پر وری کا وہ ذمہ دار ہے پھر انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ جو کماتا ہے۔اور جو روپیہ دنیا کرتا ہے گھر کے امور کو بجالاتے ہیں۔آخری فیصلہ کا اختیار اسی کو دیا گیا ہے۔قننٹ جو بیویوں کے متعلق تعمال ہوا ہے۔اس کا مطلب خدا تعالے کی فرمانبرداری بھی ہو سکتا ہے اور خاوند کی فرمانبرداری کبھی۔وہ پوشیدہ امور کی محافظ ہوتی ہیں “ کا مطلب یہ ہے کہ جب ان کے خاوند گھر پر موجود ہوتے ہیں۔تو وہ ان کی فرمانبردار ہوتی ہیں۔اور ان کے پوشیدہ امور کی حفاظت کرتی ہیں۔اور ان کی غیر حاضری میں وہ نہ صرف ان کے پوشیدہ امور کی حفاظت کرتی ہیں۔بلکہ ان کی املاک اور جائیداد اور اپنی پاکدامنی اور عزت کی بھی حفاظت کرتی ہیں۔اور انہیں خواب گاہوں میں اکیلا چھوڑ دو کا مطلب ہو سکتا ہے کہ ا بیویوں کے ساتھ مباشرت سے اجتناب کریں علحدہ بستروں پر سوئیں۔و یا پھر ان سے بات کرنا بند کر دیا۔