قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 13 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 13

ایک اور وجہ اللہ تعالیٰ نے دوسری جگہ یہ بیان فرمائی ہے کہ چونکہ مرد اپنا روپیہ عورتوں پر خرچ کرتے ہیں اس لئے انتظامی امور میں انہیں عورتوں پر فوقیت حاصل ہے۔(النساء آیت (۳۵) از تفسیر کبر سورة البقره از حضرت خلیفة المسیح الثانی المصلح الموعود آیت نمبر ۲۲۹ صفح نمبرات مرد کی عورت پر فضیلت اور اس کی مہبوبات الريال تومونَ عَلَى اليسار بِمَا فَقَلَ اللهُ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ وَبِمَا انْفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ فَالصَّلِحُتُ قُنِتُتْ حَفِظَتْ لِلغَيبِ بِمَا حَفِظَ اللهُ وَالّتي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِطُوهُنَّ دا هجُرُ وهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاصْرِ لُوهُنَّ فَإِنْ أَطَعْنَكُهُ فَلَا۔تبغوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا اِنَّ اللهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا (سورۃ النساء آیت نمبر ۳۵) ترجمه: مرد عورتوں پر اس فضیلت کے سبب سے جو اللہ نے ان میں سے بعض کو دوسروں پر دی ہے۔اور اس سبب سے کہ وہ اپنے مالوں میں سے (عورتوں پر ) خرچ کر چکے ہیں۔نگران (قرار دیئے گئے ہیں۔پس نیک عورتیں فرمانبردار اور اللہ کی مدد سے پوشیدہ امور کی محافظ ہوتی ہیں۔اور جن کی نافرمانی کا تمہیں خوف ہو تم انہیں نصیحت کرد۔اور انہیں اپنی خواب گاہوں میں اکیلا چھوڑ دو۔اور انہیں مار و پھر اگر وہ تمہاری اطاعت کرنے لگیں تو اُن کے خلاف کوئی بہانہ نہ تلاش کرو۔اللہ یقینا بہت بلند اور بہت بڑا ہے۔ر ترجمه از تفسیر صغیر)