قواریر ۔ قوامون — Page 84
۸۴ بہنوں اور بیٹیوں کی نیک تربیت من كل ثلاث بِنَاتٍ وَهَبَرَ عَلَيْهِ مِن وَكَسَاهُنَّ مِنْ جِدَتِهِ تَكُن لَهُ جَابًا مِنَ النَّارِ - والادب المفرد) جس شخص کی تین لڑکیاں ہوں یا بیٹیاں یا بہنیں اور وہ ان کے وجود پر گھیرا ہٹ ا اظہار نہ کرے ان کی اچھی تربیت کرے اور اپنی طاقت کے مطابق انہیں اچھا لباس پہنائے تو وہ اسے جہنم کی آگ سے بچانے کا ذریعہ ہوں گی۔من عال جارتين حتى تبلغا جاء يوم القيمة انا وهو وضو اصَالِعُة (مسلم کتاب البر والصلة والادب) جس نے دولڑکیوں کی پرورش کی یہاں تک کہ وہ بلوغ تک پہنچ گئیں۔تو قیامت کے بروز یکیں اور وہ اس طرح آئیں گے۔جیسے میرے ہاتھ کی دو انگلیاں ساتھ ساتھ ہیں۔اطاعت شوہر لو كنت مراحَدًا أَن يَسْجُدَ الأَحَدٍ لَا مَوتُ المَرأَة أَن تَسْجُدَ لزوجها - (ترمذی) گرمی کسی کو اللہکے سو سجدہ کرے کا حکم دیا نیکی ہی کو حکم دیا کہ وہ اپنے شوہر کو جدہ کرے۔بیوی خاوند کی اجاز سے نفل روزہ رکھے اور اس کی بغیر اجازت کسی کو گھرمیں نہ آنے دے ۱۸۰- حَدَّثَنَا أَبُو اليَمَانِ أَخْبَرَنَا عَيْب حَدثنا ابو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَج