قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 85 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 85

۸۵ عَن ابي هريرة أَنَّ رَسُولُ اللهِ قَالَ لا لا أن تصوم وندها شاهد الأباران وَلَا تَأذَتُ في بَيْتِه الا باذنه وما الفقت من بنفقة عَنْ غَيْرِ امرِهِ فَانةَ يُؤَدُّى إِلَيْهِ شَطْمُ لا وَرَوَال ابو الزناد ايضا عن موسى عن ابي عن أبى هريرة في القَومِ۔ر صحیح بخارى شريف كتاب النكاح) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا که کسی عورت کے لئے یہ حال نہیں ہے کہ اپنے خاوند کی موجودگی میں (نفلی) روزہ رکھنے مگر اس کی اجازت سے اور کسی کو اس کے گھر میں اجازت نہ دے مگر اس کی اجازت سے اور اگروہ خاوند کی اجازت کے بغیر مال خرچ کرے گی تو اس کے ایک حصہ کی ذمہ دار ہوگی۔ابو زناد، موسی، ان کے والد نے حضرت ابو ہریرہ سے روزے کے بارے میں اسی طرح روایت کی ہے۔خانگی فرائض کی ادائیگی جہاد فی سبیل اللہ کے برابر ہے من قدرت منن فى بيتها فانها در عمل المُجَاهِدِينَ في سَبِيلِ الله تَعَالَى را ابن کثیر زیر آیت وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُن) جو عورت گھر میں وقار سے رہتی ہو اور اپنے خانگی فرائض ادا کر رہی ہو اس کو اللہ تعالے کے راستے میں جہاد کرنے والوں کا استہ دیا جاتا ہے۔بہترین عورت خير النساء المراة إذا نظرت الشيهَا مَرتكَ وَإِذَا أَمَرْتَهَا أَطَاعَتِكَ