قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 65 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 65

۶۵ ارشادات نبوی عورت محبوب ہستی ہے۔محبب إلى من دنياك مثلات البناءِ وَالطَّيبُ وَجُعِلَتْ قُرَةٌ عَيْنِي فِي الصَّلوةِ اے لوگو ! تمہاری دُنیا کی چیزوں میں سے تین چیزیں مجھے بہت زیادہ محبوب ہیں، ایک عورت اور دوسرے خوشبو، مگر میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی ہے۔عورتوں سے تعلق وصیت بات الوَصَاة بالنا ۱ - حَدَّثَنَا إِسْحَنُ بن نَصْرِةِ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ الْجُعْمِيُّ عَنْ زَائِدَةَ عن ميسرة عن الى حازم عن أبي هريرة عن النبي صلى الله علب لو سلم قَالَ مَنْ كَانَ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِى جَادَةَ وَاسْتَوصُوا بالنِّسَاءِ خَيْرًا فَاتَّهُنَّ خَلِقْنَ مِن ضِلع وَاِنَّ اَعْوَجَ شَى و فى الصلع اهْلَاهُ فَانِ ذَهَبْتَ تُقمَهُ كَسَوْنَهُ وَإِن تَزَلَتَهُ لَمْ يَزَلْ أَعْوَجَ فَاسْتَوْصُوا بالنساء خيراً حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ ہم نے فرمایا جوان تعالے اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے ہمسائے کو تکلیف نہ دے اور عورتوں کے ساتھ نیکی کرنے کے بارے میں میری وصیت قبول کر لو وہ پہلی سے پیدا ہوئی ہیں یعنی آکی طبیعت میں ٹیڑھا پن ہے اور س سے اوپر دال پسی سے زیادہ بڑھی ہوتی ہے اگر تم سے پیدا کرنے چلو کے توڑ ڈالو گے اور اسکے حال چھوٹے ہو گے تب بھی ہمیشہ میر ھی رہ گیا یں عورتوں کے ساتھ بھلائی کرنے کے بارے میں میری وصیت قبول کرو۔حَدَّثَنَا أَبُو نَعِيهِ حَدَ تَنَاسُعَن عَن عَبْدِ اللَّهِ بنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ