قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 66 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 66

47 عمرة قال لن تثني الكلام والإنسَاءَ إِلَى نِسَاوَنَا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيهِ، وَسَلَّمَ هَيْسَةً أن يَنزَلَ فِينَا شَى ، فَلَمَّا لو فى اللي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم تَعَلَّمْنَا وانبسطنا - حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک عہد میں ہم عورتوں کے ساتھ زیادہ گفتگو اور دل لگی کرنے سے پر ہیز کیا کرتے تھے۔اس خوف سے کہ کہیں ہمارے سلوک کے بارے میں کوئی آیت نازل ہو جائے۔جب نبی کریم صلی الہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہو گیا تو ہم ان کے ساتھ گفتگو اور دل لگی کرنے لگ گئے۔نیکی کرنے کی وصیت المرأة الصلع إن لقمتَهَا كَتَهَا وَ إِن استمتعت بها استمتعت بِهَا وَبِيْنهَا عِوَج۔رتجارى باب المداراة مع النساء) عورتوں سے نیچی کرنے کی بیری وصیت قبول کرد عورت پسلی سے پیدا ہوئی ہے اور پانی میں کجی ہوتی ہے۔اسے خادند! اگر تو اُ سے بالکل سیدھا کرنا چاہے گا تو تو اسے توڑ دے گا اور اگر اسے چھوڑ دے تو کچی کے با وجور تو اس سے بہت فائدہ اٹھا سکے گا پس عورتوں کے بارے میں میری و میرات مان خود کر ان سے نرمی کا برتاؤ رکھو۔(بخاری ومسلم) کبھی کا مطلب پیدائش میں بھی ہوتی ہے یعنی اخلاق میں ناز کا پہلو ہوتا ہے ( مجمع البحار جلد اول زیر لفظ ضلع ) اتَّقُوا اللهَ فِي الضَّعِيفَيْنِ الْمَرَاةِ وَالْيَتِيم - (مسلم) دو کمزوروں یعنی عورت اور تمیم کے بار ے میں اللہ سے ڈرو۔