قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 43 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 43

(1 (2 43 صفات غير متضاده استطاله قلقل لين انحراف تكرير تفشی ش ل، ر ر و، ي صفير س، ز، ض قُطْبُ۔هَمْس صفات لازمه متضاده همس کے لغوی معنی سر گوشی کے ہیں۔ایسے حروف جن کی آواز اپنے مخرج میں کمزوری کے ساتھ ٹھہرے، سانس یکدم منقطع نہ ہو بلکہ تھوڑ اساز ائد جاری رہے، اور آواز میں بلند ی نہ ہو۔ان حروف کو حروفِ مُهْمَوْسَہ کہا جاتا ہے۔کل 10 حروف مھموسہ ہیں: ت ، ث ، ح، خ، س، ش، ص، ف، ک، ھ ان حروف کو یادر کھنے کے لئے: فَحَتْهُ شَخْصٌ سَكَتْ امثال قرآنیه : فَآزَلَّهُمَا الشَّيْطَنُ عَنْهَا فَأَخْرَجَهُمَا (2:37) فَكَيْفَ إِذَا جَمَعْنُهُمْ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيهِ (3:26) إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِعُونَ (2:15) وَ خَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا (4:2) جَهْرٍ مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِي اسْتَوْقَدَ نَارًا (2:18) ثُمَّ صَدَقْنُهُمُ الْوَعْدَ (21:10) جھر کے معنی بلندی کے ہیں۔گویا وہ حروف جن میں بلندی ہو ، اپنی طاقت سے ٹھہریں، اور سانس ساتھ ہی منقطع ہو جائے۔ان حروف کو حروفِ مَجْهُورَہ ہتے ہیں۔جهر ضہ ہے ھمس کی۔پس 10 حروف مهموسہ کے علاوہ باقی تمام حروف میں جھر پایا جاتا ہے۔امثال قرآنیه همس کے تحت دی گئی مندرجہ بالا امثال میں تمام حروف جو (سرخ رنگ میں نمایاں نہیں کئے گئے ، وہ جھر کی امثال ہیں۔