قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 42 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 42

42 16- صفات الحروف عربی حروف تہجی میں مختلف صفات پائی جاتی ہیں۔وہ صفات جو حروف میں ہر کیفیت میں پائی جائیں، انھیں صفات لازمہ کہتے ہیں۔اس کے مقابل پہ صفات جو کسی مخصوص حالت میں پائی جائیں ، انھیں صفات عارضہ کہتے ہیں۔مثلاً ل جلالہ، ادغام، اقلاب، اخفاء وغیرہ۔ان صفات کا ذکر پہلے کیا جا چکا ہے۔(دیکھئے عناوین : ج اور تنوین کے احکام، حروف پر ملون کا ذکر ، ثم کے احکام، ل کے احکام) اس باب میں صفات لازمہ کا ذکر مقصود ہے۔صفات لازمہ کی دو اقسام ہیں : صفات متضاده صفات لازمہ 17 اقسام صفات لازمہ کی فہرست درج ذیل نقشہ جات میں ہے۔صفات غير متضاده صفات متضاده همس جهر شده فحله شخص سكت بقیہ حروف أجدُكَ قَطَبْتَ رخوة بقیہ حروف استعلاء استفال بقیہ اطباق انفتاح اصمات اذلاق خص ضغط قط بقیہ ط ظ ص ض ب م ف ل رن حروف حروف حروف توسط لن عمر