قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 27 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 27

(7 27 22 مد لازم حَرْفِيْ مُشْبَعْ یہ مد بعض حروف مقطعات میں پائی جاتی ہے۔حروف مقطعات کو اگر لفظ بنا کر لکھیں (مثلام کے بجائے میم) تو پھر اس قاعدہ کی وضاحت ہوتی ہے۔* * م کو جب میم پڑھیں گے۔ع کو جب مین پڑھیں گے تو یہ مدلین سے بھی مشابہ ہے۔حروف مقطعات آیات کے شروع میں آتے ہیں۔حروف مقطعات 14 ہیں : ط ي ع س 33 ق 6: ل، م، ص، ك، ع، س، ق، ن میں ملازم مشبع پائی جاتی ہے۔مد لازم مشبع کی مزید آگے دو اقسام ہیں۔مد لازم مشبع C۔ه ح مختلف مشکل یا مد لازم حرفی مشبع مشکل اگر حروف کی آوازوں میں ادغام نہیں ہو رہا تو تشدید نہیں آئے گی۔اگر حروف کی آوازوں میں ادغام ہو رہا ہے تو تشدید آئے گی۔اس مد کا تعلق صرف حروف مقطعات سے ہے۔مثلاً يس الْرُ اس مد کا تعلق صرف حروف مقطعات سے ہے۔مثلاً الم حرف ل کی ادائیگی کے آخر میں م ہے۔اس کے بعد حرف م کی ادائیگی میں دوم آتے ہیں، گو یا کل تین عددم ہوئے۔مگر پڑھنے میں دوم ہیں۔یعنی ایک م دوسرے میں مدغم ہو کر تم بن گیا ہے۔