قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 26 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 26

(4) مدلين 26 ڈیا کی سے پہلے فتحہ ہو تو یہ حرف لین کہلاتا ہے۔مڈلین بھی مد عارض للسکون کی ہی ایک شکل ہے، سوائے اس کے کہ ساکن حرف، حرف مدہ کے بعد نہیں بلکہ حرفی لین کے بعد آتا ہے۔(ساکن حرف کے بجائے آیت کا آخر بھی ہو سکتا ہے، جس سے سکون آجائے گا۔) مثلاً بَيْتُ ، خَوْ مقدار : اس مد کی مقدار 2 حرکات ہے۔5) مد لازم مثقل کلمی جب ایک ہی لفظ کے اندر مد اصلی کے بعد مشد و حرف آجائے تو یہ مد پائی جاتی ہے۔اسے مد لازم مشتقل کلمی کہتے ہیں۔مثلاً الضَّالِّينَ مقدار : اس مد کی مقدار 6 حرکات کے برابر ہے۔(6) مد الفرق جب استفسار اور خبر میں فرق کرنا مقصود ہو اس وقت یہ مد آتی ہے۔مثلاً الد گرین مقدار : اس مد کی مقدار 6 حرکات کے برابر ہے۔