قواعد ترتیل القرآن — Page 22
22 10- متحرک حروف متحرک حروف فتحہ ، کسرہ اور ضمہ کی ادائیگی کو یکساں وقت دیا جاتا ہے۔متفرق مدات کی ادائیگی ان بنیادی حرکات کی نسبت سے ہے۔فته اشباعیہ، کسرہ اشباعیہ، ضمہ اشباعیہ کی لمبائی فتحہ ، کسرہ، ضمہ سے دوگنی ہے۔ایک الف لمبائی سے مراد فتہ اشباعیہ، کسرہ اشباعیہ، ضمہ اشباعیہ کی لمبائی ہے۔بعض ماہرین کی رائے میں ایک الف کی مقدار اتنی ہے جتنا وقت ہاتھ کی مٹھی کو کھولنے میں لگتا ہے۔