قواعد ترتیل القرآن — Page 16
16 ن اورم کے ایک سے زائد مخرج ن کا ایک مخرج پہلے بیان ہو چکا ہے کہ نوک لسان سے تالو کی طرف آواز جائے تون ادا ہوتا ہے۔اسی طرحم کا مخرج شفتین کے خشک حصہ سے ادائیگی سے ہے۔ان مخارج کے علاوہ ، ن اور م کی ادائیگی خیشوم سے بھی ہے۔i۔ii