قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 17 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 17

17 ن اور تنوین کے ذیل چار احکام ہیں : 7 - ج اور تنوین کے احکام (1 1) اظہار (2) ادغام (3) اقلاب 4) اخفاء اظہار اظہار کے لفظی معنی ہیں " ظاہر کرنا " یعنی حرف کو اس کے مخرج سے غنہ کے بغیر ادا کرنا۔اظہار چھ حروف میں ہوتا ہے : D ع غ خ چند مثالیں ان حروف کی جن سے قبل ن اور تنوین پر اظہار ہو گا : DO ع بِعَذَابٍ أَلِيمٍ مِنْهُ أَيَتٌ مُحْكَمتٌ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ فَإِنْ حَاجُّوكَ (2 ادغام غ خ عَذَابٍ غَلِيْظٍ وَالْمُنْخَنِقَة ساکن حرف کے بعد تشدید کانہ آنا، جس میں ان کو متحرک لفظ میں اس طرح داخل کرنا کہ بعد والا حرف مشدد ہو جائے۔ادغام چھ حروف میں ہوتا ہے : ي ر ل و ن مندرجہ بالا چھ حروف کو حروف پر ملون بھی کہتے ہیں۔ادغام دو طرح سے ہوتا ہے : ادغام ناقص ادغام ادغام تام ادغام ناقص اس وجہ سے کہا جاتا ہے کیونکہ مدغم ہوتے وقت ن مکمل طور پر ختم نہیں ہوتا، بلکہ غنہ میں تبدیل ہو کر کسی حد تک اپنی حیثیت برقرار رکھتا ہے۔