قواعد ترتیل القرآن — Page 41
(7 (6 آنا میں آخری الف کا نہ پڑھا جانا 11145 41 انا واحد متکلم کی ضمیر ہے۔یہاں ان کے بعد آنے والا انہیں پڑھا جاتا ہے۔مثلاً إِنْ تَرَنِ أَنَا أَقُلُّ مِنْكَ مَالًا وَّ وَلَدًا الكهف 18:40 وَ مَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِيْنَ الشعراء 26:115 وَ قُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيْرُ الْمُبِينُ قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِّنْهُ وَ مَا أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ الحجر 15:90 ص 38:77 الاحقاف 46:10 ن تنوین سے پہلے آنے والے الف کا نہ پڑھا جانا بعض اوقات اکے نیچے چھوٹا سان لکھا ہوتا ہے جو تنوین سے بدلا ہو ان ہوتا ہے۔اسے نون قطنی بھی کہتے ہیں۔اگر اس سے پہلے لفظ کے آخر میں اہو اور اس اسے قبل حرف پہ فتحہ ہو تو یہ احرف مد نہیں بنے گا بلکہ حرف زائد ہو گا گو کہ اس پر ° یا * کا نشان نہیں ہوتا۔مثلاً إِنْ تَرَكَ خَيْرًا نِ الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ البقرة 2:181