قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 9 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 9

9 6- عربی حروف اور نقشہ مخارج الحروف عربی زبان کے کل 29 حروف ہیں، جو درج ذیل ہیں۔1 & ع ق ن ر で b غ خ ش ی ض ل و ظ ص ز س ف و م نوٹ : یہ ترتیب تجوید کے قواعد کے مطابق ہے جو عربی لغت کی ترتیب سے فرق ہے۔مخارج مخرج کی جمع ہے۔عربی حروف کے انکلنے کی جگہ یا مخارج کا نقشہ درج ذیل ہے۔خیشوم سے ادائیگی حافہ لسان کے ضواحک کے ساتھ ٹھہرنے پر ادائیگی اقصٰی لسان کے لبات کے ساتھ ٹھہرنے پر ادائیگی ارٹی حلق سے ادائیگی دادت ظ ث ز بم و ج شي ص س ز وسط لسان کے تالو کے ساتھ ٹھہرنے پر ادائیگی )۔شفتمین سے ادائیگی خ غ ح ع وسط حلق سے ادائیگی ط، ص، ظ کی ادئیگی کے لئے نوک لسان کی پشت او پر تالو پر ٹھہرتی ہے ، تب نوک لسان کا رخ حلق کی طرف ہوتا ہے اقصٰی حلق سے ادائیگی