قواعد جماعتی انتخابات — Page 1
قواعد جماعتی انتخابات پیش لفظ جیسا کہ احباب کو علم ہے کہ موجودہ عہد یداران کی میعاد 31 مارچ 2019ء کو ختم ہو جائے گی۔لہذا 31 / مارچ سے پہلے پہلے چندہ جات کا حساب کتاب بے باق کر کے نئے انتخابات کروا کر بھجوائے جائیں تا کہ ماہِ اپریل سے منظوری بھجوانے کی کاروائی کی جاسکے اور پھر اس کے مطابق نئے عہدیداران کے چارج کے لین دین کی کاروائی مکمل ہو سکے۔اس انتخاب کی ٹرم کا عرصہ اپریل 2019 ء تا مارچ 2022 ء ہوگا۔ناظر اعلیٰ قادیان 1