قواعد جماعتی انتخابات

by Other Authors

Page 12 of 40

قواعد جماعتی انتخابات — Page 12

نوٹ نمبر 1:۔حسب ضرورت ایک سے زیادہ قاضی بھی مقرر کئے جا سکتے ہیں۔نوٹ نمبر 2:۔سیدنا حضرت خلیفتہ المسیح الخامس اید واللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے انڈیا کی جماعتوں اور اضلاع میں قاضی کی تقرری کے لئے ایک کمیٹی مقرر فرمائی ہے۔جو قاضی صاحبان کے نام تجویز کر کے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سے منظوری حاصل کرتی ہے۔نوٹ نمبر 3:۔حسب ضرورت ایک سے زائد امام الصلوۃ بھی مقرر کئے جا سکتے ہیں۔قاعدہ نمبر (324)۔اگر کسی امیر یا کسی اور دوسرے مقامی عہدیدار کے نتخاب کے متعلق یہ شکایت موصول ہوگی اور یہ شکایت تحقیقات پر درست ثابت ہوئی کہ اس میں کسی کے حق میں پرو پیگنڈا کیا گیا ہے تو اس انتخاب کو کالعدم قرار دیا جائے گا اور پرو پیگنڈا کرنے والوں سے سختی سے باز پرس کی جائے گی اور دوبارہ انتخاب کے وقت انہیں اجلاس میں شامل ہونے کی اجازت نہ ہوگی۔قاعدہ نمبر (325)۔پروپیگینڈا میں ہر ایسا امر داخل ہوگا جس میں 12