قندیل ہدایت — Page 1374
1374 of 1460 1199 ۲۔پیٹھیں ۱۳:۴ نہ ١١٩٩ سے خداوند سے دعا کرتے ہیں اُن کے ساتھ مل کر راستبازی، ایمان، وہ سب ستائے جائیں گے۔اور بدکار، دھوکہ باز لوگ فریب دیتے محبت اور صلح کا طالب ہو۔“ ۲۳ بیوقوفی اور نادانی والی بحثوں سے دیتے اور فریب کھاتے کھاتے بگڑتے چلے جائیں گے۔لیکن الگ رہ کیونکہ تو جانتا ہے کہ ان سے جھگڑے پیدا ہوتے ہیں۔تو ان باتوں پر قائم رہ جو تو نے سیکھی ہیں اور جن کا تجھے پورا یقین ۲۴ اور خداوند کے بندے کو جھگڑا نہیں کرنا چاہئے بلکہ وہ سب کے ہے کیونکہ تو ان باتوں کے سیکھنے والوں کو جانتا ہے۔۱۵ اور کس طرح ساتھ نرمی سے پیش آئے ، سب کو لائق طور پر تعلیم دے اور سب کی تو بچپن سے اُن مقدس کتابوں سے واقف ہے جو تجھے مسیح یسوع برداشت کرے۔۲۵ اپنے مخالفوں کو حلیمی سے سمجھائے۔ممکن ہے پر ایمان لا کر نجات حاصل کرنے کا عرفان بخشتی ہیں۔۱۶ ہر صحیفہ جو کہ خدا انہیں تو بہ کی توفیق دے اور وہ حق کو پہچانیں ، " ہوش میں خدا کے الہام سے ہے وہ تعلیم دینے ، تنبیہ کرنے ، سُدھارنے اور آئیں اور شیطان کے پھندے سے چھوٹ کر خدا کی مرضی کے تابع راستبازی میں تربیت دینے کے لیے مفید ہے۔' تا کہ خدا کا بندہ اس لائق بنے کہ ہر نیک کام کرنے کے لیے تیار ہو جائے۔ہوجائیں۔دُور ہی رہنا۔آخری زمانہ لیکن یادر ہے کہ آخری زمانہ میں پڑے دن آئیں گے لوگ خود غرض، زر دوست شیخی باز ، مغرور، بدگو، مزید تاکید میں خدا کو اور مسیح یسوع کو جو زندوں اور مُردوں کی عدالت کرے گا گواہ بنا کر اور اُس کے بادشاہی کرنے ماں باپ کے نافرمان، ناشکرے، ناپاک محبت سے خالی، بے رحم کے لیے اس کے ظاہر ہونے کی یاد دلا کر تجھے تاکید کرتاہوں کہ بدنام کرنے والے، بے ضبط ، تند مزاج، نیکی کے دشمن، دغا باز کلام کی منادی کر ، وقت بے وقت تیار رہ، بڑے صبر اور تعلیم کے بے حیا، گھمنڈی، خدا کی نسبت عیش و عشرت کو زیادہ پسند کرنے ساتھ لوگوں کو سمجھا، ملامت اور نصیحت کر۔۳ کیونکہ ایسا وقت آ رہا والے ہوں گے۔وہ دینداروں کی سی وضع تو رکھیں گے لیکن ہے کہ لوگ صحیح تعلیم کی برداشت نہیں کریں گے بلکہ اپنی خواہشوں زندگی میں دینداری کا کوئی اثر قبول نہیں کریں گے۔اکیسوں سے کے مطابق بہت سے اُستاد بنالیں گے تاکہ وہ وہی کچھ بتائیں جو اُن کے کانوں کو بھلا معلوم ہو۔وہ سچائی کی طرف سے کان بند کر لیں ان میں بعض ایسے بھی ہیں جو گھروں میں دبے پاؤں گھس گے اور کہانیوں کی طرف توجہ دینے لگیں گے۔۵ مگر تو ہر حالت آتے ہیں اور یتھی اور پیچھوری عورتوں کو اپنے بس میں کر لیتے ہیں میں ہوشیار رہ، دکھ اٹھا مبشر کا کام انجام دے اور اپنی خدمت کو جو گناہوں میں دبی ہوتی ہیں اور ہر طرح کی بُری خواہشوں کا شکار پورا کر۔بنی رہتی ہیں۔یہ عورتیں سیکھنے کی کوشش تو کرتی ہیں لیکن کبھی اس کیونکہ اب میں قربانی کی ئے کی طرح اُنڈیلا جا رہا ہوں قابل نہیں ہوتیں کہ حقیقت کو پہچان سکیں۔۸ جس طرح پہنیں اور اور میرے گوچ کا وقت آگیا ہے۔میں اچھی گشتی لڑچکا۔میں یمبرلیس نے موسی کی مخالفت کی تھی اُسی طرح یہ لوگ بھی حق کی نے دوڑ کو ختم کر لیا ہے اور اپنے ایمان کو محفوظ رکھتا ہے۔اب مخالفت کرتے ہیں۔اُن کی عقل بگڑی ہوئی ہے اور یہ ایمان کے راستبازی کا وہ تاج میرے لیے رکھا ہوا ہے جو عادل اور منصف اعتبار سے نا مقبول ہیں۔۹ لیکن یہ زیادہ کامیاب نہ ہو سکیں گے خدا مجھے جزا کے دن عطا فرمائے گا۔اور نہ صرف مجھے بلکہ اُن کیونکہ ان کی نادانی سب آدمیوں پر ظاہر ہو جائے گی جیسے نہیں سب کو بھی جو بڑے شوق پیسے اُس کے آنے کی راہ دیکھتے ہیں۔جو بڑے شوق اس کے آنے کی راہ میرے پاس جلد پہنچنے کی کوشش کر ۱۰ کیونکہ دیماس نے هستند چلا گیا اور اور یمبرلیس کی ہوئی تھی۔ہی پو ہتھیں کو پولس کی تاکہ ا لیکن تو میری تعلیم ، چال چلن اور زندگی کے مقصد سے دُنیا کی محبت میں پھنس کر مجھے چھوڑ دیا اور کی خُوب واقف ہے۔تو میرے ایمان مجمل محبت اور میرے صبر کو کریسکینس نے گلیہ اور طس نے دلمانیہ کی راہ لی۔صرف لوقا جانتا ہے۔" ا تجھے معلوم ہے کہ مجھے کس طرح ستایا گیا اور میں نے میرے پاس ہے۔تو مرقس کو ساتھ لے کر جا کیونکہ وہ اس خدمت کیا کیا دُکھ اُٹھائے یعنی وہ دُکھ جو انطاکیہ، کنیم اور کسترہ میں مجھ میں میرے بڑے کام کا ہے۔۱۲ جکس کو میں نے افس بھیج دیا پر آپڑے تھے۔مگر خداوند نے مجھے اُن سب سے رہائی بخشی۔ہے۔جب تو آئے تو وہ چوغہ جو میں تر و آس میں کرپس کے اور اصل جتنے لوگ مسیح یسوع میں دیندار زندگی گزارنا چاہتے ہیں یہاں چھوڑ آیا ہوں اور وہ کتابیں بھی جو کھال پر لکھی ہوئی ہیں، ۱۳