قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1327 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1327

۵۳۵ 1327 of 1460 535 ۲۰ ہم خداوند پر آس لگائے بیٹھے ہیں؛ وہ ہماری کمک اور ہماری سیر ہے۔۲۱ اس میں ہمارے دل شادمان ہیں۔کیونکہ اُس کے پاک نام پر ہمارا تو کل ہے۔۲۲اے خداوند ! جیسی ہماری تجھ پر آس ہے؛ ویسی ہی تیری رحمت ہم پر ہو۔مزمور ۳۴ داؤد کا مزمور زیور ۲:۳۵ ا اے میرے بچو! آؤ میری سُنو ؟ میں تمہیں خدا ترسی سکھاؤں گا۔خم میں سے کون زندگی سے محبت رکھتا ہے ۱۲ ۱۳ ۱۴ اور بہت سے بھلے دن دیکھنے کا مشتاق ہے، وہ اپنی زبان کو بدی سے اور اپنے لبوں کو دروغ گوئی سے باز رکھے۔بدی کو چھوڑ کر نیکی کرے؛ اور صلح کو ڈھونڈ کر اُس کی پیروی کرے۔جب اُس نے ابی ملک کے سامنے پاگل پن کا بہانہ بنایا۔۱۵ خداوند کی آنکھیں راستبازوں پر لگی رہتی ہیں ابی ملک نے اُسے نکال دیا اور وہ چلا گیا۔امیں ہر وقت خداوند کی تعریف کروں گا ؟ اُس کی ستایش ہمیشہ میرے لبوں پر ہوگی۔میری جان خداوند پر فخر کرے گی ؟ علیم اسے سنیں گے اور خوش ہوں گے۔میرے ساتھ خداوند کی تمجید کرد؛ آؤ ہم مل کر اس کے نام کی تعظیم کریں۔میں خداوند کا طالب ہوا اور اُس نے مجھے جواب دیا؟ اور اُس نے میرے سارے خوف دُور کر دئے۔جو اُس کی طرف نظر اٹھاتے ہیں منور ہو جاتے ہیں؛ ۱۶ ۱۷ اور اُس کے کان اُن کی فریاد سُنتے ہیں؛ خداوند کا چہرہ بدکاروں کے خلاف ہے، تا کہ اُن کی یاد زمین پر سے مٹاڈالے۔راستباز فریاد کرتے ہیں اور خداوند ان کی سُنتا ہے؛ اور اُنہیں اُن کی تمام پریشانیوں سے چھڑاتا ہے۔۱۸ خداوند شکستہ دل انسانوں کے قریب ہے اور وہ خستہ جانوں کو بچاتا ہے۔۱۹ خواہ راستباز پرکتنی ہی مصیبتیں آپڑی ہوں، تو بھی خداوند سے اُن سب سے رہائی بخشتا ہے؟ ۲۰ وہ اُس کی ساری ہڈیوں کو محفوظ رکھتا ہے، اُن میں سے ایک بھی توڑی نہ جائے گی۔اُن کے چہروں پر کبھی شرمندگی نہ آئے گی۔اس غریب نے پکارا اور خداوند نے اُس کی سنی ؛ اور اُس نے اُسے اُس کی ساری پریشانیوں سے بچالیا۔۲۱ بدی شریر کو ہلاک کرے گی ؟ خداوند سے ڈرنے والوں کے چاروں طرف اُس کا فرشتہ خیمہ زن اور راستباز کے حریف مجرم قرار دیئے جائیں گے۔ہوتا ہے؛ اور انہیں بچاتا ہے۔آزما کر دیکھو کہ خداوند کیسا مہربان ہے؛ ۲۲ خداوند اپنے خادموں کی جانوں کا فدیہ دیتا ہے؛ اور جو کوئی اُس میں پناہ لے وہ مجرم نہ ٹھہرے گا۔مزمور ۳۵ داؤد کا مزمور ے خداوند! جو مجھ سے جھگڑتے ہیں تو اُن سے جھگڑ ؟ مبارک ہے وہ آدمی جو اُس میں پناہ لیتا ہے۔۹ خداوند سے ڈرو، اے اُس کے مُقدسو، کیونکہ جو اُس سے ڈرتے ہیں انہیں کچھ کمی نہیں۔۱۰ اور جو مجھ سے لڑتے ہیں تو اُن سے لڑ۔شیر ببر کمزور اور بھو کے ہو سکتے ہیں، لیکن خداوند کے طالب کسی اچھی چیز کے محتاج نہ ہوں گے۔سپر اور ڈھال لے کر ؛