قندیل ہدایت — Page 1328
1328 of 1460 526 وہ مقدس سے تیرے لیے کمک بھیجے اور متون سے تجھے سہارا دے۔وہ تیری سب نذریں یا در کھے اور تیری سوختنی قربانیوں کو قبول فرمائے۔وہ تیری دلی تمنا پوری کرے اور تیرے سب منصوبوں میں تجھے کامیابی عطا فرمائے۔جب تو فتحیاب ہو تو ہم خوشی کے نعرے لگائیں گے اور اپنے خدا کے نام پر اپنے جھنڈے بلند کریں گے۔خداوند تیری تمام درخواستیں پوری کرے۔اب میں جان گیا کہ خدا اپنے ممسوح کو بچا لیتا ہے؛ وہ اپنے دہنے ہاتھ کی نجات بخش قوت سے اُسے اپنے مقدس آسمان پر سے جواب دیتا ہے۔زیور ۲:۲۰ ہوگئی (سیلاه) 2 تو نے اُسے حشمت اور جلال سے نوازا ہے۔یقیناً تُو نے اُسے ابدی برکتیں بخشی ہیں اور اپنی حضوری کی خوشی سے اُسے شادمان کیا ہے۔کیونکہ بادشاہ کا اعتقاد خداوند پر ہے؛ اور حق تعالیٰ کی لازوال شفقت کے باعث وہ ڈگمگانے نہ پائے گا۔تیرا ہاتھ تیرے سارے دشمنوں کو ڈھونڈ نکالے گا؛ تیرا داہنا ہاتھ تیرے حریفوں کو گرفتار کر لے گا۔جب تو ظاہر ہوگا تو انہیں جلتے ہوئے تنور کی مانند کر دے گا۔اپنے غضب میں خداوند انہیں نگل جائے گا، ے بعض لوگوں کو رتھوں پر بھروسا ہوتا ہے اور بعض کو گھوڑوں پر، اور اُس کی آگ انہیں بھسم کر ڈالے گی۔لیکن ہم تو خداوند اپنے خدا ہی کے نام پر بھروسا کریں گے۔تو اُن کی اولا دکور وئے زمین پر سے، وہ مغلوب ہوئے اور گر گئے ، لیکن ہم اُٹھے اور ثابت قدم رہے۔۹ اے خداوند! بادشاہ کو بچالے! اور جب ہم پکاریں تو ہمیں جواب دے! مزمور ۲۱ موسیقاروں کے سربراہ کے لیے۔داؤد کا مزمور اے خداوند! تیری قوت سے بادشاہ خوش ہوتا ہے، 1۔اور اُن کی نسل کو بنی آدم میں سے نابود کر دے گا۔حالانکہ وہ تیرے خلاف بدی کرنا چاہتے ہیں ۵۲۶ اور شرارت آمیز منصوبے بناتے ہیں، تو بھی وہ کامیاب نہیں ہو سکتے؟ ۱۲ کیونکہ جب تو اُن پر اپنی کمان کھینچے گا تب تو انہیں پیٹھ دکھانے پر مجبور کرے گا۔۱۳ اے خداوند اپنی قوت میں سرفراز ہو؛ ہم تیری قدرت کی تعریف میں گیت گائیں گے۔مزمور ۲۲ تیری دی ہوئی فتوحات کے باعث اُس کی خُوشی کس قدر بڑھ موسیقاروں کے سربراہ کے لیے۔”ایلت شحر ( آہوئے فجر ) کے سر پر جاتی ہے! تُو نے اُس کے دل کی تمنا پوری کی ہے، اور اُس کے لبوں کی التجا کورڈ نہ کیا۔مو نے بیش بہا برکتوں کے ساتھ اُس کا استقبال کیا اور خالص سونے کا تاج اُس کے سر پر رکھا۔داؤد کا مزمور (سلاه) میرے خدایا ، میرے خدایا! تو نے مجھے کیوں فراموش کر دیا؟ ا تو میری مخلصی کے نالوں سے کیوں دُور رہتا ہے؟ اے میرے خدا! میں دن کو پکارتا ہوں لیکن تو جواب نہیں دیتا، اُس نے تجھ سے زندگی طلب کی اور تو نے اُسے وہ بخشی۔اور رات کو بھی فریاد کرنے سے باز نہیں آتا۔بلکہ ہمیشہ کے لیے عمر کی درازی بخشی۔پھر بھی تو بحیثیت قدوس تخت نشین ہے؟ تیری دی ہو ئی فتوحات کے باعث اُس کی شان و شوکت عظیم اور تو اسرائیل کا مدوح ہے اور اسرائیل تیری تمجید کرتا ہے۔