قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 754 of 1460

قندیل ہدایت — Page 754

754 of 1460 ۲۶۱ نه العمال حصہ یازدهم ۲۵۷۵ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا احسان میرے اوپر ابوبکر سے بڑا کوئی محسن نہیں اپنی جان ومال سے میری ہمدردی کی اور اپنی بیٹی میرے نکاح میں دی۔(طبرانی نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کیا ذخيرة الحفاظ ۴۷۳۱) ۳۲۵۷۶ کسی نے مال نے مجھے اتنا نفع نہیں پہنچایا جتنا کے ابو بکر رضی اللہ عنہ کے مال نے پہنچایا۔( احمد ابن ماجہ نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ) ۲۵۷۷ ابوبکر کو حکم کرو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔(بہیقی بود او تر ندی ابن ماجہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے بہتی نے ابی موسی رضی اللہ عنہ سے بخاری نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ابن ماجہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہا اور سالم بن عبید سے نقل کیا ہے ) ۳۲۵۷۸ ابو بکر لوگوں میں سب سے بہترین ہیں مگر کوئی نبی ہو۔(ابن عدی، طبرانی ، دیلیمی اور خطیب نے متفق و متفرق میں ایاس بن سلمہ بن اوع سے انہوں نے اپنے والد سے نقل کیا ابن عدی نے کہا یہ حدیث خبر واحد ہے منکر نہیں ذخیرۃ الحفاظ ۲۶ ضعیف الجامع ۵۵) ۳۲۵۷۹۔میں نے معراج کی رات عیش کے گرد ایک سبز موتی کو دیکھا اس پر نو را بیض کے قلم سے لکھا ہوا تھا۔لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ابو بکر الصدیق۔( ابن حبان نے ضعفاء میں دار قطنی نے افراد میں ابی الد را ء سے قتل کیا ہے ) ۳۲۵۸۰ معراج کی رات میرا جس آسمان پر بھی گذر ہوا وہاں لکھا ہو اما محمد رسول اللہ ﷺ اور میرے نام کیے بعد ابو بکر رضی اللہ عنہ کا نام ہے۔(حسن بن عرفہ نے اپنے جزء میں عدی اور ابو نعیم نے فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم میں ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا تذکرة الموسوعات ۹۳ التعقبات (۵۴) ۳۲۵۸۱ جب اللہ تعالی نے عرش کو پیدا فرمایا تو اسپر نور کے قلم سے قلم کی مقدار طویل لکھا یا مغرب سے مشرق ت لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ اپسی کی وجہ سے روکتا ہوں اور اس کی وجہ سے دیتا ہوں اس کی امت تمام امتوں میں افضل ہے ان میں افضل ابو بکر ہیں۔( رافعی نے سلمان سے کیا معراج کی رات جب آسان پر لے جایا گیا اور مجھے جنت عدن میں داخل کیا گیا میرا ہاتھ ایک سیب کو لگایا جب اس کو میں نے اپنے ہاتھ لگایا وہ حور عیناء کی پسندیدہ شکل میں تبدیل ہو گیا اس کی آنکھوں کی پلکیں نسر زندہ کے پر کے اگلے حصہ کی طرح تھیں میں نے پوچھا یہ حور کسی کے لے ہے تو بتایا یہ آپ کے خلیفہ کے لئے۔(طبرانی نے عقبہ بن عامر سے نقل کیا ) ۳۲۵۸۳ میرے پاس دوا اور شانہ کی ہنڈی لے کر آؤ تا کہ تمہارے لئے ایک تحریر لکھ دوں اس کے بعد تم کبھی گمراہ نہ ہو گے پھر فرمایا الند تعالٰی اور مؤمنین ابو بکر کے علاوہ کسی اور کوقبول کرنے سے انکار کر دیں گے۔(حاکم نے عبد الرحمن بن ابی بکر سے نقل کیا ہے ) ۳۲۵۸۴ ابوبکر کہاں ہیں اللہ تعالیٰ اور مسلمان ان کے علاوہ کو قبول کرنے سے انکار کر دیں گے یہ جملہ تین مرتبہ ارشاد فرمایا۔(احمد، طبرانی) حاکم اور سعید بن منصور نے عبد اللہ بن زمعہ سے نقل کیا ) ۲۵۸۵الد کی بنیاد که مسلمان صدیق اکبر کے بارے میں اختلاف کریں۔(ابوداؤد الیاسی اور ابونعیم نے فضائل صحابہ رضی اللہ تم میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا ہے ) ے چچا جان اللہ تعالی نے ابو بکر کو اپنے دین اور وحی کے سلسلہ میں میرا خلیفہ بنایا ہے ان کی بات مانو کامیاب ہو گئے ان کی اطاعت۔۳۲۵۸۶ کر و ہدایت پاؤ گے۔(ابن مردویہ و ابو نعیم نے فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم میں خطیب اور ابن عسا کمر نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کیا ) ۳۲۵۸۷ اے آپ اپنے خواب میں بچے ہیں میرے بعد امت کے معاملات کے آپ ہی ذمہ دار ہوں گے میرے بعد دو سال تنگ خلیفہ ہوں گے۔( ابو نعیم نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا ہے کہ ابو بکر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ھی سے کہا کہ میں نے خواب دیکھا ہے