قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 753 of 1460

قندیل ہدایت — Page 753

753 of 1460 کنز العمال۔۔حصه یازدهم ۲۵۹ الفصل الثافي في فضائل الخلفاء الاربعة رضوان الله تعالى عليهم اجمعين ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل ابو بکر لوگوں میں سب سے افضل ہیں ہاں البتہ کوئی نبی ہے تو وہ ابو بکر صدیق سے افضل ہے۔( نسب عدی بن کامل نے سلمہ بن اکوع سے نقل کیا۔ذخیرۃ الحفاظ ۲۶، ضعیف الجامع ۵۵) ۳۲۵۴۹ ابو بکر غار میں میرے ساتھی اور مجھے انس رضی اللہ عنہ پہنچانے والے تھے لہذا ان کی اس فضلیت کا اعتراف کرو اگر میں کسی کو اپنا خلیل بنا تا تو ابو بکر صدیق کو بنا تا صدیق اکبر کی کھڑکی کے علاوہ مسجد کی طرف کھلنے والی ہر کھٹر کی بند کی جائے۔عبداللہ بن احمد بن عباس رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ) ۳۲۵۵۰ ابوبکر مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں ابو بکر دینا و اخرت میں میرے بھائی ہیں۔(مسند الفردوس نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا اسنی المطالب ۲۹ ضعیف الجامع ۵۷) ۳۲۵۵۱ جبرائیل میرے پاس آئے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے جنت کا دروازہ دکھایا مجھے دکھایا جنت کا وہ دروازہ جس سے میری امت کے لوگ داخل ہوں گے ابو بکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ کاش میں بھی آپ کے ساتھ ہوتا تا کہ میں بھی دیکھتا تو فرمایا اے ابو بکر آپ میری امت میں سب۔پہلے جنت میں داخل ہوں گے۔(ابوداؤد حاکم نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا اور ضعیف قرار دیا ) ۳۲۵۵۲ مجھے حکم ملا ہے کہ ابو بکر سے خواب کی تعبیر پوچھو (مسند فردوس بروایت سمرہ رضی اللہ عنہ ) ۳۳۵۵ مال اور محبت کے لحاظ سے میر ےاد پرسب سے زیادہ احا د ی ا ر ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا و صدیق اکبر رضی اللہ عہ کو بنا تا لیکن اسلامی رشتہ ہے مسجد میں خوخہ ابو بکر کے علاوہ تمام خوجہ بند کر دیا جائے۔( مسلم ترندی نے ابی سعید سے نقل کیا ) ۳۳۵۵ ابوبکر بن ابی ابو قحافہ سے زیادہ میرے او پر مال اور نفس کے اعتبار سے احسان کرنے والا کوئی نہیں اگر میں کسی کو خلیل بنا تا تو ابو بکر ہنسی اللہ عنہ کو بناتا لیکن اسلام کی روشنی اس مسجد میں کھولنے والے تمام در بیچے بند کر دئیے جائیں سوائے صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے دریچھ کے۔(احمد بخاری ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کیا ہے ) ۳۲۵۵۷ سن لو میں ہر ایک کو خلیل بنانے سے بری ہوں اگر میں کس کو خلیل بنا تا تو ابوبکر صدیق رضی اللہعنہ کو بناتا تمہارے صاحب (یعنی خود نبی کریم ﷺ اللہ کے فیل ہیں۔(سعید بن منصور تر ندی اور ابن ماجہ نے ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے ) ۳۲۵۵۷ میں اللہ کے سامنے بری ہوں اس بات سے کہ تم میں سے کسی کو خلیل بناؤںکیونکہ اللہ تعالی نے مجھے لیل بنالیا ہے جیسے ابراہیم علیہ السلام کو خلیل بنایا اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو خلیل بناتا تو ابو بکر رضی اللہ عنہ کو بنات سن لو تم سے پہلے لوگ انبیاء اور صالحین کی قبروں کو مساجد بناتے تھے تم قبروں کو مساجد مت بناؤ میں تمہیں اس سے روکتا ہوں۔( مسلم نے جندب رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ) ۳۲۵۵۸ ابو بکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا تم دوزخ سے اللہ تعالیٰ کے آزاد کردہ ہو۔(ترندی نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا ) ۳۲۵۵۹ ابو بکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا تم میرے ساتھی ہو حوض کوثر پر اور میرے ساتھی ہو غار میں۔( ترندی نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ضعيف الجامع : ۱۳۲۷ ) ۲۰ ۳۳۵ اے لوگو تمہارے ساتھ میرا تعلق بھائی اور دوستی کا ہے میں اللہ کے سامنے برأت کا اظہار کرتا ہوں اس باستہ ہے کہ کسی کو اپنا خلیل بناؤں اپنی امت میں کسی کو خلیل بناتا تو ابو بکر رضی اللہ عنہ کو بناتا میرے رب نے مجھے خلیل بنایا جس طرح ابراہیم علیہ السلام کو خلیل بنایا سن لو تم سے پہلے لوگ انبیاء اور صلحاء کی قبروں کو مساجد بناتے تھے تم قبروں کو مساجد مت بناؤ میں تمہیں اس سے روکتا ہوں۔( مسلم نسائی نے جندب رضی اللہ عنہ سے نقل کیا )