قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 690 of 1460

قندیل ہدایت — Page 690

690 of 1460 ۲۵ مباحثہ شاہجہاں پور اوروں کے احکام کو وہ توڑ سکتا ہو اسکے احکام کو اور کوئی نہیں توڑسکتا اور وجہ اسکی ہی ہوتی ہو کہ اس پر مراتب عہد جات ختم ہو جاتے میں ایسے ہی خاتم مراتب نبوت کے اوپر اور کوئی عہدہ با مرتبہ ہوتا ہی نہیں جو ہوتا ہو اسکے ماتحت ہوتا ہو اسلئے اسکے احکام اور ری کے احکام کے ناسخ ہونگے اوروں کے احکام اسکے احکام کے ناسخ ہونگے اور اسلئے ی زیر رو که د خاتم زمانی بھی ہوکیونکہ دور کے حاکم کیا اب سب کا ماتحت کے بعد بھی کے بعد میں آتی ہے یہی وجہ معلوم ہوتی ہو کہ کسی اور نبی نے دعوے خاتمیت نہ کیا گیا تو حضرت محمد رسول اللہ صلعم نے کیا۔چنانچہ قرآن وحدیث میں یہ مضمون تصریح موجود ہو سو آپکے اور آپنے پہلے اگر دعوئے خاتمیت کرتے تو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کرتے نگر دعوی خاتمیت تو در کنار اُنہوں نے یہ فرمایا کہ میرے بعد جہان کا سردار آنیوالا ہے۔اس سے صاف ظاہر ہو کہ آپ نے اپنی خاتمیت کا انکار کیا بلکہ خاتم کے آنے کی بشارت دی کیونکہ سب کا سردار خاتم الحکام ہوا کرتا ہو اور در صورت مخالفت رائے اُسکے احکام آخری احکام ہوا کرتے ہیں چنانچہ مرافعہ کرنیوالوں کو خود ہی معلوم ہے جب فضلیت محمدی اور خاتمیت محمدی دونوں معلوم ہوگئیں تو اب یہ گزارش ہے کہ فقط افضلیت محمدی کمالات ہی میں واجب التسلیم نہیں بلکہ حجرات میں بھی فضیلت محمدی واجب الایمان ہو اور کیوں نہو معجزات خود آثار کمالات ہوتے میں اگر حضرت جیسے عالی لیا سے مردے زندہ ہوئے اور حضرت مو سے علیہ السلام سے مصالے بے جان اژدہا ہے زندہ ہوگیا تفصیل اس اجال کی یہ ہو کہ ایک زمانے تک رسول اللہ مسلم جمعہ کے روز اپنی مسجد کے ایک ستون کے ساتھ جو کھجور کا تھا پشت لگا کہ خطبہ پڑھا کرتے تھے جب ممبر بنایا گیا تو آپ اس ستون کو چھوڑ کر ممبر پر خطبہ پڑھنے تشریف لائے