قندیل ہدایت — Page 1368
1368 of 1460 689 اور تُو نے مجھے تسلی دی ہے۔یقیناً خدا میری نجات ہے؛ میں اُس پر تو کل کروں گا اور نہ ڈروں گا۔خداوند خدا ہی میری قوت اور میرا گیت ہے؛ وہ میری نجات بنا ہے۔۳ تم خوش ہو کر نجات کے چشموں سے پانی بھرو گے۔۵ اُس وقت تم کہو گے : خداوند کا شکر بجالا ؤ، اُسے اُس کے نام سے پکارو ؟ قوموں میں اُس کے کارناموں کا ذکر کرو، اور اُس کے نام کی بڑائی کا اعلان کرو۔خداوند کی مدح سرائی کرو کیونکہ اُس نے عظیم کام کیے ہیں ؟ اور یہ ساری دنیا کو بتا دو۔اے جیون کے لوگو، للکا رو اور خوشی سے گاؤ، ۱۳ یسعیاہ ۱۴:۱۳ آسمان کی انتہا سے۔خداوند اور اُس کے قہر کے ہتھیار۔تا کہ سارا ملک تباہ کیا جائے۔واویلا کرو کیونکہ خداوند کا دن قریب ہے؛ وہ قادر مطلق کی طرف سے بڑی تباہی لے کر آئے گا۔ے اُس کی وجہ سے تمام ہاتھ ڈھیلے پڑ جائیں گے، اور ہر شخص کا دل پھل جائے گا۔وہ دہشت زدہ ہوں گے، درد اور سخت تکلیف انہیں جکڑ لے گی ؟ اور وہ زچہ کی مانند درد سے تلملا اٹھیں گے۔وہ پُر خوف نگاہوں سے ایک دوسرے کامنہ تاکیں گے، اور اُن کے چہرے مشتعل ہوں گے۔۹ دیکھو، خداوند کا دن آ رہا ہے ۶۸۹ اور قہر شدید، شخصہ سے بھرا ہوا نہایت دہشت انگیز دن۔اور اُس میں بسنے والے گنہگاروں کو نیست و نابود کر دے۔کیونکہ اسرائیل کا قدوس تمہارے درمیان عظیم ہے۔تا کہ ملک کو دیران بابل کے خلاف پیشگوئی بابل کے متعلق پیغام جسے آموص کے بیٹے یسعیاہ نے ۱۰ آسمان کے ستارے اور کو اکب رویا میں پایا: ۲ پہاڑ کی نگی چوٹی پر پر چم لہراؤ انہیں للکارو؛ اور ہاتھ سے اشارہ کرو کہ وہ اُمراء کے پھاٹکوں سے داخل ہوں۔میں نے اپنے مقدسوں کو حکم دیا ہے ؛ اور اپنے بہادروں کو بلایا ہے جو میری فتحیابی پرللکارتے ہیں کہ وہ میرے قہر کو انجام دیں۔۴ شو ، پہاڑوں پر شور وغل ہورہا ہے، جیسے کسی بڑے مجمع کا ہو! سُنو مملکتوں میں ہنگامہ مچا ہوا ہے، گو یا مختلف قوموں کا اجتماع ہو! رب الافواج جنگ کے لیے لشکر جمع کر رہا ہے۔وہ دور دراز کے ملکوں سے آئے ہیں، بے نور ہو جائیں گے۔اُبھرتا ہو اسورج تاریک ہو جائے گا اور چاند کی روشنی جاتی رہے گی۔ا میں دُنیا کو اُس کی بُرائی کی، اور شریروں کو اُن کے گناہوں کی سزا دوں گا۔میں مغروروں کے گھمنڈ کو ختم کر دوں گا اور سنگدلوں کے غرور کو پست کرؤں گا۔۱۲ میں انسان کو خالص سونے، ۱۳ بلکہ اوفیر کے سونے سے بھی کمیاب بنادوں گا۔اس لیے میں آسمانوں کو لرزا ؤں گا ؟ اور زمین اپنی جگہ سے ہل جائے گی یہ رب الافواج کے قہر سے، اُس کے بھڑکتے ہوئے غصہ کے دن ہوگا۔۱۴ شکاری کے ڈر سے بھاگنے والی ہرنیوں، اور دن چرواہے کی بھیٹروں کی طرح،