قندیل ہدایت — Page 1369
۶۹۰ 1369 of 1460 یسعیاہ ۱۵:۱۳ 690 ہر ایک اپنے اپنے لوگوں کی طرف لوٹے گا، اور اپنے اپنے وطن کو بھاگ جائے گا۔اور یعقوب کے گھرانے سے متحد ہو جائیں گے۔مختلف قومیں اُنہیں اُن ہی کے ملک میں پہنچائیں گی۔اور بنی اسرائیل خداوند کی سرزمین میں اُن قوموں کے مالک ۱۵ جو کوئی پکڑا جائے گا اُسے آر پار چھیدا جائے گا ؟ وہ جو گرفتار ہوں گئے تلوار کا لقمہ بنیں گے۔اُن کے شیر خوار بچے اُن کی آنکھوں کے سامنے ٹکڑے ٹکڑے کر ہوں گے دیئے جائیں گے؛ ۱۶ ۱۷ ۱۸ اور انہیں اپنے غلام اور لونڈیاں بنائیں گے۔اور اپنے ظلم ڈھانے والوں پر حکمران ہوں گے۔اور اُن کے گھر ٹوٹے جائیں گے اور اُن کی بیویوں کی بے حرمتی وہ اپنے اسیر کرنے والوں کو اسیر کرلیں گے ہوگی۔دیکھو، میں مادیوں کو اُن کے خلاف اُبھارؤں گا، جو چاندی کی پروا نہیں کرتے نہ ہی سونے میں کوئی دلچسپی رکھتے ہیں۔اُن کی کمانوں سے جوان زخمی ہو کر گریں گے ؟ وہ نہ شیر خواروں پر ترس کھائیں گے اور نہ ہی لڑکے لڑکیوں پر رحم کی نظر کریں گے۔۱۹ چنانچہ خدا بابل کو جو تمام مملکتوں کی حشمت ہے، اور جس کی شان و شوکت پر کسدیوں کو ناز ہے، سدوم اور عمورہ کی طرح تہہ وبالا کر دے گا۔۲۰ وہ پھر کبھی آباد نہ ہوگا ۲۰ اور پشت درشت اُس میں کوئی نہ بسے گا ؟ کوئی عرب وہاں خیمہ زن نہ ہوگا، نہ کوئی چرواہا اپنے گلوں کو وہاں بیٹھنے دے گا۔۲۱ لیکن بیابان کے جنگلی جانور وہاں بیٹھیں گے، اور گیدڑ اُن کے محلوں میں ٹھس جائیں گے؟ اتو وہاں بسیرا کریں گے، اور جنگلی بکریاں وہاںکو دتی پھاندتی رہیں گی۔۲۲ اُس کے قلعوں میں لگڑ بھگے ، جس روز خداوند تجھے تکلیف، پریشانی اور سخت غلامی سے راحت دے گا ، اُس وقت تو شاہ بابل سے طنز آیہ کہے گا: Δ ۹ ظالم کا انجام کیسا ہوا! اُس کا قہر کیسے مٹا ! خداوند نے شریر کا لٹھ یعنی بے انصاف حاکموں کا عصا توڑ ڈالا، جس سے وہ لوگوں کو غصہ میں آکر لگا تار مارتے اور پیٹتے رہتے تھے، اور قوموں پر قہر سے حکومت کر کے لگاتار اُن کے پیچھے پڑے رہتے تھے۔تمام ملکوں میں اب آرام اور سکون ہے؛ اور لوگوں کے لبوں پر ترانے ہیں۔یہاں تک کہ صنوبر کے درخت اور لبنان کے دیودار خوش ہو کر تجھ سے یہ کہتے ہیں: جب سے تو گرا دیا گیا ہے، کوئی لکڑ ہارا ہمیں کاٹنے کے لیے نہیں آیا۔اور اُس کے عالیشان محلوں میں بھیڑیئے شور مچائیں گے۔تیری آمد پر تیرا استقبال کرنے کے لیے اُس کا وقت قریب آچکا ، ۱۴ اور اُس کے دنوں کو اب طول نہ دیا جائے گا۔خداوند یعقوب پر مہربان ہوگا پھر ایک بار وہ بنی اسرائیل کو چن لے گا۔اور اُنہیں خو دان ہی کے ملک میں آباد کرے گا۔پر دیسی اُن سے مل جائیں گے پاتال بیقرار ہے؛ وہ تیرے استقبال کے لیے اُن سب مُردوں کی روحوں کو جھنجھوڑ رہا ہے۔جود نیا میں رہنما تھے ؛ اور مختلف قوموں کے سب بادشاہوں کو اُن کے تختوں پر سے اُٹھا کھڑا کر رہا ہے۔ا وہ سب اُٹھیں گے،