قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1360 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1360

۶۳۰ 1360 of 1460 630 ۲۴ امثال ۲۴:۱۱ کوئی فیاضی سے دیتا ہے اور پھر بھی بہت زیادہ پاتا ہے؛ صادقوں کے منصوبے راست ہوتے ہیں، اور دوسرا بہت محتاط ہو کر بھی کنگال ہو جاتا ہے۔۲۵ فیا ض شخص سرفراز ہوگا ؛ ۲۶ جو دوسروں کو تازگی بخشتا ہے خود بھی تازگی پائے گا۔۶ لیکن شریروں کی مشورت پر فریب ہوتی ہے۔شریروں کی باتیں خون بہانے پر اُکساتی ہیں، لیکن صادقوں کی باتیں انہیں رہائی دیں گی۔جو اپنا اناج جمع کر کے بیچتا نہیں لوگ اُس پر لعنت بھیجتے ہیں، شریر لوگ گرادیئے جاتے ہیں اور نیست ہو جاتے ہیں، لیکن راستبازوں کا گھر قائم رہتا ہے۔لیکن جو اُ سے بیچتا ہے وہ برکت کا تاج پہنے گا۔۲۷ جو بھلائی ڈھونڈتا ہے اُسے مقبولیت حاصل ہوتی ہے، انسان کی تعریف اُس کی عقلمندی کے مطابق کی جاتی ہے، ۲۸ لیکن جو بدی ڈھونڈتا ہے اُسے بدی ہی ملتی ہے۔جو اپنے مال وزر پر بھروسا کرتا ہے وہ گر پڑے گا ، ۹ لیکن بے عقل حقارت کا شکار ہوتا ہے۔جو فروتن ہے لیکن ایک نو کر کا مالک ہے ۲۹ لیکن صادق ہرے پتوں کی مانند سرسبز رہیں گے۔وہ اس شیخی باز سے جو روٹی کا محتاج ہو بہتر ہے۔جو اپنے خاندان کو دکھ پہنچاتا ہے وہ ہوا کا وارث ہوگا، ۱۰ راستباز اپنے جانور کی ضرورتوں کا خیال رکھتا ہے، اور احمق دانا آدمی کا غلام بنے گا۔11 لیکن شریر کی رحمہ لی بھی ظلم سے کم نہیں۔جو اپنی زمین میں کاشتکاری کرتاہے، وہ کثرت سے خوراک پائے گا، لیکن جو خیالی پلاؤ پکا تا رہتا ہے محتاج رہے گا۔۳۰ صادق کا پھل زندگی کا درخت ہے، اور دانا ہے وہ جو دلوں کو جیتتا ہے۔۳۱ اگر صادقوں کو زمین پر بدلہ دیا جائے گا ، تو بے دینوں اور گنہگاروں کا کیا حال ہوگا ! ۱۲ شریروں کی نظر بد کرداروں کی ٹوٹ پر ہے، لیکن صادقوں کی جڑ پھلدار رہتی ہے۔جو تربیت کو عزیز رکھتا ہے وہ علم کو عزیز رکھتا ہے، شریر اپنے لبوں کی خطا کاری کے باعث پھندے میں پھنستا ہے، لیکن جو تنبیہ سے نفرت رکھتا ہے وہ بیوقوف ہے۔لیکن صادق مصیبت سے بچ نکلتا ہے۔۱۲ جو نیک آدمی پر خداوند کی نظر کرم ہوتی ہے، لیکن خداوند چالباز آدمی کو مجرم ٹھہراتا ہے۔آدمی شرارت سے قائم نہیں رہ سکتا، لیکن صادق کی جڑ کو جنبش نہ ہوگی۔۴ نیک سیرت عورت اپنے خاوند کا تاج ہوتی ہے، لیکن رسوا بیوی اُس کی ہڈیوں میں سٹرن کی مانند ہے۔۱۴ آدمی اپنے ہونٹوں کے پھل کی نعمت سے سیر ہوتا ہے اور اُس کے ہاتھوں کے کام کا اجرا سے ضرور ملتا ہے۔۱۵ احمق کو اپنی روش درست نظر آتی ہے، لیکن دانشمند نصیحت کو سنتا ہے۔۱۶ احمق کا حصہ فوراً ظاہر ہو جاتا ہے، لیکن ہوشیار آدمی بد نامی کو نظر انداز کرتا ہے۔