قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1348 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1348

۹۸۸ 1348 of 1460 متی ۱۲:۱۵ 988 ۱۳ ہوئے اور اسرائیل کے خدا کی تمجید کرنے لگے۔کے منہ سے نکلتی ہے وہی اُسے نا پاک کرتی ہے۔خداوند یسوع کا چار ہزار کوکھلا نا ۲ تب شاگردوں نے اُس کے پاس آکر اُس سے کہا: کیا ۲۹ یسوع وہاں سے نکلا اور تکلیل کی جھیل کے نزدیک پہنچا۔تو جانتا ہے کہ فریسیوں نے یہ بات سُن کر ٹھو کر کھائی ؟ وہ پہاڑ پر چڑھا اور وہیں بیٹھ گیا۔بے شمار لوگ، اندھوں، یسوع نے جواب دیا: جو پودا میرے آسمانی باپ نے لنگڑوں، گولوں، گونگوں اور کئی دوسروں کو ساتھ لے کر آئے اور نہیں لگایا ، جڑ سے اکھاڑ ڈالا جائے گا۔" ان کی پرواہ نہ کرو، وہ انہیں اُس کے قدموں میں ڈال دیا اور اُس نے انہیں شفا بخشی۔اندھے رہنما ہیں۔اگر ایک اندھا دوسرے اندھے کی رہنمائی اس جب لوگوں نے دیکھا کہ گونگے بولتے ہیں، ٹولے تندرست کرنے لگے تو وہ دونوں گڑھے میں جاگریں گے۔ہوتے ہیں لنگڑے چلتے ہیں اور اندھے دیکھتے ہیں تو بڑے حیران ۱۵ پطرس نے کہا : یہ تمثیل ہمیں سمجھا دے۔یسوع نے کہا: کیا تم ابھی تک ناسمجھ ہو؟ کیا تم ۳۲ یسوع نے اپنے شاگردوں کو پاس بلایا اور اُن سے کہا: نہیں جانتے کہ جو کچھ منہ میں جاتا ہے وہ پیٹ میں پڑتا ہے مجھے ان لوگوں پر ترس آتا ہے۔یہ تین دن سے برابر میرے ساتھ اور پھر بدن سے خارج ہو جاتا ہے؟ ۱۸ لیکن جو باتیں منہ ہیں اور اُن کے پاس کھانے کو کچھ بھی نہیں اور میں انہیں بھوکا سے نکلتی ہیں، دل سے آتی ہیں اور وہی آدمی کو نا پاک کرتی ہیں۔رخصت کرنا نہیں چاہتا۔کہیں ایسانہ ہو کہ یہ راستے ہی میں پڑے رہ ۱۹ کیونکہ بُرے خیال، قتل، زنا، بد چلنی، چوری، جھوٹی گواہی، جائیں۔بدگوئیاں ، دل ہی سے نکلتی ہیں۔" یہ ایسی باتیں ہیں جو آدمی کو ۳۳ اُس کے شاگردوں نے جواب دیا: ہم اس بیابان میں ناپاک کرتی ہیں لیکن ہاتھ دھوئے بغیر کھاناکھا لینا آدم کو ناپاک اتنے زیادہ لوگوں کے لیے روٹیاں کہاں سے لائیں جوسب کے نہیں کرتا۔۲۰ کنعانی عورت کا ایمان لیے کافی ہوں؟ یسوع نے پوچھا: تمہارے پاس کتنی روٹیاں ہیں؟ ۲۱ یشوع وہاں سے روانہ ہو کر ھور اور صید ا کے علاقے میں انہوں نے کہا : سات ہیں اور تھوڑی سی چھوٹی چھوٹی چلا گیا۔۲۲ اس علاقے کی ایک کنعانی عورت اُس کے پاس آئی مچھلیاں بھی ہیں۔اور پکار کر کہنے لگی : اے خداوند، ابن داؤد، مجھ پر رحم کر۔میری بیٹی ۳۵ اُس نے لوگوں کو زمین پر بیٹھ جانے کا حکم دیا۔۳۶ تب میں بدروح ہے جو اُ سے بہت ستاتی ہے۔اُس نے وہ سات روٹیاں اور مچھلیاں لیں اور خدا کا شکر ادا کیا، اُن ۲۳ مگر اُس نے جواب نہ دیا لہذا اُس کے شاگر د پاس آکر کے ٹکڑے کیے اور شاگردوں کو دیئے اور شاگردوں نے اُنہیں لوگوں اُس کی منت کرنے لگے کہ اُسے رخصت کر دے کیونکہ وہ چلائے کو دیا۔۳۷ سب نے سیر ہو کر کھایا اور بعد میں شاگردوں نے بچے ہوئے ٹکڑوں سے بھری ہوئی سات ٹوکریاں اٹھائیں۔۳۸ کھانے جاتی ہے اور ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتی۔۲۴ اُس نے جواب دیا: میں صرف اسرائیل کے گھرانے والوں کی تعد ادعورتوں اور بچوں کے علاوہ چار ہزار تھی۔کی کھوئی ہوئی بھیڑوں کے پاس بھیجا گیا ہوں۔مددکر۔۳۹ لوگوں کو رخصت کرنے کے بعد یسوع کشتی میں سوار ہوا ۲۵ لیکن وہ آئی اور اُسے سجدہ کر کے کہنے لگی : خداوند! میری اور مدن کے علاقہ کو روانہ ہو گیا۔۲۶ یسوع نے جواب دیا : بچوں کی روٹی لے کر پتوں کو ڈال فریسیوں کا خداوند یسوع سے نشان طلب کرنا ۱۶ بعض فریسی اور صدوقی یسوع کے پاس آئے اور اُسے آزمانے کی غرض سے کوئی آسمانی نشان دینا مناسب نہیں ہے۔۲۷ عورت نے کہا: خداوند یہ تو ٹھیک ہے لیکن جو ٹکڑے دکھانے کو کہا۔مالکوں کی میز سے نیچے گرتے ہیں، پہلے انہیں بھی کھا لیتے ہیں۔یسوع نے جواب دیا: جب شام ہوتی ہے تو تم کہتے ہو کہ ۲۸ اس پر یسوع نے جواب دیا: اے عورت، تیرا ایمان موسم اچھا رہے گا کیونکہ آسمان سُرخ ہے اور صبح کے وقت کہتے بہت بڑا ہے۔تیری التجا قبول ہوئی اور اُس کی بیٹی نے اُسی وقت ہو کہ آج آندھی آئے گی کیونکہ آسمان سُرخ ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں۔تم آسمان کا رنگ دیکھ کر موسم کا اندازہ لگانا تو جانتے ہو شفا پائی۔