قندیل ہدایت — Page 1271
1271 of 1460 م جہاد کی پہلے سے کچھ مسلمانوں کا بہت زبڑوں سے آپس میں سازش اور سازش سامانه این میرا مشورہ کرنا اس ارادہ سے کہ ہم یا ہم متفق ہیں کہ غیرند پہیے لوگوں پر ن سخنی به جہاد کریں اور اُن کی حکومت سے آزاد ہو جا میں نہایت پر بنیاد بات ہے جب کہ مسلمان ہماری گورنمنٹ کے مستامن تھے۔کسی طرح گورنٹ کی عملداری میں جہاد نہیں کر سکتے تھے بند ۳۵ مولوی عدم دلیل برس بیشتر از ایک بہت بڑے مولوی محمد اسمعیل نے ہندوستان گیا کے وعظ اور جہاد کا وعظ کہا اور سب آدمیوں کو جہاد کی ترتیب دی اُس قیمت جهاد کافه گرد اس نے صاف بیان کیا کہ ہندوستان کے رہنے واے جو اس کام میں کئی بات سرکار انگریزی کے امن میں رہتے ہیں ہندوستان میں جہاد نہیں کر سکتے اس لئے ہزاروں آدمی جہادی ہر ایک عمل سند تاوان میں جمع ہوئے اور سہ کارہ کی عملداری میں کسی طرح کا فساد نہیں کیا اور مغربی سرحد پنجاب پر جا کر لڑائی کی اور یہ جو ہم ضلع میں پاجی اور جاہلوں کی طرف سے جہاد کا نام ہوا اگر اس کو ہم جباو ہی فرض کریں تو بھی اُس کی سازش اور صلاح قبل دسویں مئی ششده از مطابق نه مخفی + محور کرنا چاہئے کہ اس زمانہ میں جن لوگوں نے جہاد کا جھنڈا مسلمانوں کے مبند کیا ایسے تھراب اور بدر و یہ اور بدا طوار آدمی تھے کہ بجز شراب فرید کے مطابق نہیں ہوئی خواری اور تماش بینی اور تاریخ اور رنگ دیکھنے کے اور کچھ وظیفہ اُن کا نہ تھا بھلا یہ کیونکر پیشوا اور مفت اجہاد کے گنے جا سکتے تھے اس ہنگامہ میں کوئی بات بھی مذہب کے مطابق نہیں ہوئی سب جانتے ہیں کہ سرکاری خزانہ اور اسباب جو امانت تھا اُس میں خیانت کرنا ملازمین کو نمک حرامی کرنی ندی کے رو سے درست نہ تھی میریج ظاہر ہے کہ بیگتا ہوں کا قتل علی الخصوص بہنوں اور بچوں اور پڑھوں کا مذہب کے موجب گنا عظیم تھا پہ کیونکر