قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1141 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1141

1141 of 1460 ہے اجمالی طور پر بیان کیا جاتا ہے :۔ا - قیامت سے پہلے امام مہدی کے زمانہ میں ایک قیامت آئے گی حضرت آدم سے لیکر اس وقت تک کے تمام مرہ: انسان زندہ کئے جائیں گے۔جنات کو بھی زندہ کیا جائے گا انبیاء سمیت تمام انسانوں اور جیتوں کے بادشاہ امام مہدی ہوں گے۔- دنیا کی عمر ایک لاکھ برس ہے ۲۰ ہزارہ برس دوسروں کی حکومت ہو گی پھر ظہور مہدی سے لے کر ۸۰ ہزار برس تک شیعہ کی حکومت ہوگی۔زمانہ رجعت کا نقشہ :۔شیعوں کی حالت۔1- انوار نعمانیه ۱ : ۱۹۳ إذا قام القائم بحث الله الى كل قبر من جیب امام مہدی ظاہر ہوں گے اللہ تعالے بر قبور المؤمنين ملكا يناديه هذا امامك نشیعہ کی قبر یہ ایک فرشتہ بھیجے گا وہ کسے گا کہ قد ظهرنان اردت ان تحیر و تلحق به و امام ظاہر ہو گیا۔اسے شیعہ ! اگر تو زندہ ہوتا ! ان اردت ان تبقى في النعيم إلى يوم چاہتا ہے تو زندہ ہو کر امام کے پاس آجا اور اگر چاہتا ہے تو قیامت تک جنت میں عیش کر القيامة في مكانك - یعنی زمانہ رجعت میں مردہ شیعوں کا زندہ ہونا ان کی مرضی پر موقوف ہو گا البتہ فرشتہ بیچ کر اتمام حجت کر دیا جائے گا کہ کسی کو گلہ نہ رہے۔۲- انوار نعمانیہ منت ديد العم الله تعالى عنهم (شيعة) الضعف شیعہ پر نہ بڑھا پا آئے گا نہ کمزوری نہ کوئی مصیبت آئے گی بیماری۔والعسل والبلاء والامراض۔تاکہ صدیوں کے طویل مصائب کی تلافی ہوسکے۔۳- انوار ماتیر ست ینور الله سبحان اسماعهم وابصارهم حتى اتم زمانہ رجعت میں شیعوں کی قوہ سامعہ اور اذا كانو في بلاد والمحمدي في بلاد اخرى بالر اتنی تیز کر دی جائے گی کہ اگر شیعہ ایک يكون لهم من السمع والبصر ما يرونه يشاهدونه شہر میں ہو گا اور امام دوسرے ملک میں تو شیعہ