قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1142 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1142

1142 of 1460 امامہ کو دیکھ ہیں گے اس کی کلام سن لیں گے اس والواره و سامعون طلاب زم جبته وتتكلمون مدد۔سے آزادی سے بات بہت کر سکیں گے۔یعنی شہید کو میڈینوں ٹیلیگراف ٹیلیویژن اور وائرلیس کی محتاجی نہ ہوگی۔م - ويثور الارض بنورد و ترفع الظلمة زرمین امام کے نور سے روشن ہو جائے گی ولا يحتاج الناس أنى الشمس و القمر سورج چاند کی محتاجی نہ ہوگی بیش یہ کی ويعمر كل واحد المومنين الف سنة عمر ہزار سال ہو گی اور اس کے ہاں ہر سال يولد في كل سنة ذكر من ایک لڑکا پیدا ہوگا۔یعنی کثرت آبادی کوئی پریشان کن مسئلہ نہ ہو گا۔خاندانی منصوبہ بندی کی ضرورت نہ ہوگی البتہ مردوں کی کثرت ہو جائے گی اور عورت ڈھونڈے نہ ملے گی۔خدا جانے جنسی داعیہ کی تسکین کی صورت کیا ہوگی۔- ويظهر الله تعالى من مسجد | اور اللہ تعالے شیعوں کے لیے مسجد کو فہ سے الكوفة علينا من دهن وعبنا من ماء ایک چشمہ گھی کا ایک پانی کا اور ایک دودھ وعلينا من لين کا بنا دے گا۔اس نعمت کے لیے کوفہ کے مقام کو انتخاب شاید اس بنا پر ہوگاکہ کوفہ کے شیعوں نے امام کو گھر بلا کر پیاسا شہید کیا تھا اس لیے وہی ان نعمتوں کا مرکز بننے کے مستحق ہیں۔- ويؤتى طعامهم وشرابهم من الجنة | شیعوں کے لیے کھانے پینے کی چیزیں جنت و يا كل الشيعة ثمار الشتاء في الصيف سے آئیں گی اور سردیوں کے میل گرمیوں میں اور گر میوں کے پھل سردیوں میں کھائیں گے۔جمیعی تو کثرت آبادی سے پریشانی نہ ہوگی ورنہ راشن سسٹم اور کنٹرول سسٹم کیسے وثمر الصيف في الشتاء ضرورت پڑتی مگر خدا جانے ہے موسم میل کھانے کی عادت کو فلسفہ کیا ہے۔141 ولوييق احد من الشيعة الا ان الله | اللہ تعالے بر شیعہ کی خدمت کے لیے ایک فرشتہ سحانه يلازم عليه ملكا مقرر کرے گا جو اس کے چہرے پر سے گر دو خیار